ٹاؤنٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈکپ 2019 کے ایک اہم میچ میں آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کی سنچری کی بدولت 307 رنز بنانے کے بعد پاکستان کی پوری ٹیم کو 266 رنز پر آوٹ کرکے 41 رنز سے شکست دے دی۔ٹونٹن کے مقام پر کھیلے جا رہے اس میچ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔قومی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جون, 2019
عالمی کپ کرکٹ،اب تک سب سے زیادہ وکٹیں کس بائولر نے حاصل کر رکھی ہیں؟
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)2019کے ورلڈ کپ میں عامر سب سے زیادہ دس وکٹیں لینے والے بولر بن گئے،تین میچوں میں اپنی کارکردگی سے سب کو حیران کردیا،ٹیم انتظامیہ بھی ان کی فارم سے خوش ہے۔آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کے بعد محمد عامر کی بولنگ کارکردگی میں غیر معمولی طور پر تنزلی آئی تھی،دو سال میں پانچ ون ڈے وکٹیں ...
مزید پڑھیں »محمد عامر نے بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے آسٹریلیا کے خلاف تباہ کن بولنگ کر کے ورلڈ کپ میں اگلے میچ کے لیے بھارت کو خبردار کر دیا ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان دنیا کے کسی بھی خطے میں ہونے والا میچ اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور شائقین کی بڑی تعداد میدان کے علاوہ ٹی وی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،آسڑیلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 308رنز کا ہدف،عامر کی 5وکٹیں
ٹونٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ 2019 میں آسٹریلیا کے اوپنرز نے پاکستان کے خلاف پُر اعتماد آغاز کیا تاہم محمد عامر کی شان دار باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا کی پوری ٹیم 307 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ٹونٹن کے مقام پر کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔قومی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم سابق سپورٹس مین مگربجٹ میں کھیلوں کے شعبے کو نظر انداز کردیا گیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 20-2019 کے لیے پیش کیے گئے بجٹ میں کھیل کے شعبے کے لیے نئی ترقیاتی اسکیموں کو مکمل طور پر نظر انداز کردیا۔تاہم بجٹ دستاویز کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ (آئی پی سی) کے لیے 33 کروڑ 99 لاکھ 58 ہزار روپے مختص کیے گئے ہیں، جو کھیلوں ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،پاکستان کا آسڑیلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ٹاؤنٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹاؤنٹن میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ورلڈکپ 2019 میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے چوتھے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف مقابلے کے لئے میدان میں اتری ہے ، دونوں ٹیمیں جیت کے دو پوائنٹس حاصل کرنے کے لئے پُر عزم ہیں۔ٹاؤنٹن میں موسم خشک اور سرد ...
مزید پڑھیں »