لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب کے آئندہ مالی سال 2019-20کے بجٹ میں کھیلوں اور یوتھ افیئرز کے لئے چار ہزار ملین ( 4 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جو کہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں دوگنا رقم ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے بجٹ میں دو ارب روپے مختص کیے گئے تھے ۔ ، بجٹ میں صوبہ میں کھیلوں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 جون, 2019
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں، بھارتی ٹینس اسٹار بیٹے اذہان کے ہمراہ مانچسٹر آرہی ہیں اور اتوار کو روایتی حریفوں کا میچ دیکھیں گی جب کہ دیگر کرکٹرز کی فیملیز بھی یکجا ہوگئیں۔حارث سہیل اور آصف علی کی فیملیز پہلے ہی ہمراہ تھیں، محمد حفیظ اور کپتان سرفراز احمد کے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم بھارت کیخلاف بڑے میچ میں بڑی کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم نے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو اپنا آئیڈیل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ویڈیوز دیکھ کر اپنے کھیل کو بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔ اولڈ ٹریفورڈ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ویرات کوہلی بڑے بیٹسمین ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ ، بھارت کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کی بھرپور تیاریاں جاری
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا سے میچ ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم نیا عزم لیے بھارتی سورماؤں سے ٹکرانے کی تیاریوں میں لگ گئی، مانچسٹر میں گرین شرٹس نے انڈور ٹریننگ کی اور خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کی۔قومی ٹیم کے باولنگ کوچ اظہر محمود نے فاسٹ باولر محمد عامر، وہاب ریاض، شاہین شاہد آفریدی ، حسن علی کو مفید ...
مزید پڑھیں »