روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 جون, 2019

پاکستان کے کرکٹ شائقین کیلئے پاکستان بھارت میچ کے ٹکٹ کا بندوبست کونسا بھارتی کرکٹر کرتا ہے؟

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلے ہمیشہ سے ہی سنسنی خیز رہے ہیں اور عالمی کپ میں ان مقابلوں کی اہمیت دوچند ہو جاتی ہے جسے دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے دونوں ملکوں کے شائقین کرکٹ قطاریں لگا کر منہ مانگے داموں پر ٹکٹ کے حصول کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔جہاں ایک جانب دونوں ممالک کے ...

مزید پڑھیں »

اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے کا احترام نہ کرنے کا چیف جسٹس پاکستان ا زخود نوٹس لیں،سلیم عارف

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سابق نیشنل فٹبالرسلیم عارف نے کہا ہے کہ فیفا اور اے ایف سی سے ملنے والے لاکھوں ڈالرزکو جس بے دردی کے ساتھ لوٹا گیا ہے اس کی مثال شائد دنیا کے کسی ملک میں نہ مل سکے ۔ جس کے واضح ثبوت فیفا اوراے ایف سی کے وفد کو ان کے حالیہ دورے میں پیش کئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کا سرگودھین اسپرٹ ٹرسٹ پبلک سکول راشدآباد کا دورہ

راشد آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے اپنے دورہ سندھ کے دوران سرگودھین سپرٹ ٹرسٹ پبلک سکول راشد آبا دکا دورہ کیا۔ اس موقع پر فیڈریشن کے لیگل ایڈوائزر فخر امیر کاظمی اور حیدرآباد بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر پرویزاحمد شیخ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ فخر شاہ نے اپنے دورہ ...

مزید پڑھیں »

سوئمنگ چیمپیئن شپ کے انعقاد سے دور دراز کے علاقوں کے سوئمرز کو اپنے جوہر دکھانے کا موقع ملا، ندیم سرور

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے آل پنجاب ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ ہفتہ کے روز گجرات میں منعقد ہوئی، گجرات جمخانہ کلب میں منعقد ہونیوالی چیمپئن شپ کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور تھے، اس موقع پرڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد، ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی،ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،افغانستان کو پھر شکست،جنوبی افریقہ کی ایونٹ میں پہلی جیت

کارڈف (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ورلڈ کپ 2019 میں افغانستان کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر بالآخر پہلی کامیابی حاصل کرلی۔کارڈف میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈیوپلیسی نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔تجربہ کار اوپنر شہزاد کی خدمات سے محروم افغانستان کی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ، فنچ کی سنچری، سری لنکا اچھے آغاز کے باوجود میچ ہار گیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں دفاعی چمپیئن آسٹریلیا کے خلاف 335 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کے اوپنرز کی جانب سے شان دار آغاز کے بعد دیگر بلے بازوں کی غیر ذمہ دارانہ کارکردگی کے باعث ٹیم کو 87 رنز سے مایوس کن شکست ہوگئی۔لندن میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا ...

مزید پڑھیں »

بھارت کیخلاف عالمی کپ کا اہم میچ، پاکستانی کپتان اور کھلاڑی جیت کیلئے پرعزم

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے خلاف میچ جیتنے کی ہر ممکم کوشش کرینگے،مانچسٹر میں ٹیم پریکٹس کےدوران انکا کہنا تھا کہ ٹیم کا مورال بہت بلند ہے، مجھے امید ہے کہ ٹیم کل بہت اچھا پرفارم کریگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کپتان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم میچ پریکٹس کیلئے میدان میں پہنچی تو اس کیساتھ کیا واقعہ پیش آگیا؟

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے خلاف میچ کے لئے پاکستان ٹیم کے گراونڈ آتے ہی تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس سے پاکستانی ٹیم کی تیاریاں شدید متاثر ہوئیں۔بھارتی ٹیم نے آوٹ ڈور میں پریکٹس کی جبکہ پاکستان ٹیم نے انڈور میں پریکٹس کی۔بارش کی وجہ سے پچ اور گراونڈ کے بڑے حصے کو کور کردیا گیا تھا۔دوپہر کو ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی نے فاسٹ بائولر محمد عامر کے بارے میں کیا بیان داغ دیا؟

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)ھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ میں ان کا اور محمد عامر کا کوئی مقابلہ نہیں کیوں کہ کسی ایک بولر سے مقابلہ کبھی ان کے ذہن میں نہیں ہوتا۔مانچسٹر میں پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ ان ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ مقابلے پاکستان اور بھارت کے کانٹے دار مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ کا ہر میچ ہی سنسنی خیز اور تھرل سے بھرپور ہوتا ہے لیکن پاک بھارت میچ کا شائقین بے چینی سے انتظار کرتے ہیں۔ ساری دنیا کی نظریں ان دونوں ٹیموں پر جمی ہوئی ہیں۔ دنیائے کرکٹ کاسب بڑا اور دلچسپ ٹاکرا 16جون کو ہوگا۔ بات ہو پاکستان اور بھارت کی تو، ان دونوں ٹیموں ...

مزید پڑھیں »