روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 جون, 2019

عالمی کپ کا اہم ترین ٹاکرا،پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 89رنز سے شکست

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ کے اہم ترین میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 89رنز سے شکست دے کر پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچوں میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھا۔مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی لیکن ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بھارت عالمی کپ ٹاکرا،کونسی اہم حکومتی شصخیت میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئی

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)مانچسٹر میں کھیلے جارہے پاک بھارت میچ کو دیکھنے کے لیے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ پہنچ گئے۔ گراؤنڈ آمد کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے قومی ٹیم کی جیت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ایک سوال کے جواب پر ان کا کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

اگر پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا تو ،نسیم اشرف نے ٹیم کیلئے بڑے انعام کا اعلان کردیا

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ سے قبل سابق پی سی بی چیئرمین نسیم اشرف نے قومی ٹیم کو جیت پر 20 ہزار ڈالرز دینے کا اعلان کردیا۔ٹیموں کی گراؤنڈ آمد کے موقع پر ہونے والی ہلکی بارش جلد ہی رک گئی جس کے بعد دونوں ٹیموں نے اولڈ ٹریفورڈ میں پریکٹس شروع کر دی۔مانچسٹر میں اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بمقابلہ بھارت، ٹاس سرفراز نے جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بھارت کے درمیان عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی ٹیم نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کرتے ہوئے شاداب خان اور عماد وسیم کو ٹیم میں شامل کیا ہے ،سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ وکٹ کو ...

مزید پڑھیں »

بھارت کیخلاف بڑے میچ سے قبل اداکارہ میرا نے قومی کرکٹ ٹیم کو کیا پیغام بھیج دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا ہونے جا رہا ہے، اس بڑے میچ سے قبل جہاں وزیراعظم اور سابق پاکستانی و بھارتی کرکٹز سمیت دونوں ٹیموں کیلئے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے وہاں پاکستان فلم انڈسٹری کی سکینڈل کوئین اداکارہ میرا بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں اور انہوں نے بھی پاکستان ...

مزید پڑھیں »

بھارت کیخلاف عالمی کپ کا بڑا ٹاکرا، وزیراعظم عمران نے قومی ٹیم کو کیا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو مشورہ دیا ہے کہ بھارت کے خلاف جیت کی حکمت عملی سے کھیلنے کے لیے کپتان سرفراز احمد کو تجربہ کار بلے بازوں اور بولروں سے کھیلنا چاہیے کیوں کہ ‘ریلو کٹے’ دباؤ میں نہیں کھیل سکتے۔وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلے جانے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کے پاکستان بھارت اہم میچ سے قبل مصباح الحق کا شائقین کیلئے خصوصی پیغام

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے سابق قومی بیٹسمین مصباح الحق نے پاکستان اور بھارت کے شائقین کو مشورہ دے دیا۔مانچسٹر میں گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ شائقین ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کو انجوائے کریں اور جذبات ...

مزید پڑھیں »

معروف جارح مزاج اوپنر کرس گیل بھی پاکستان بھارت میچ کے بخار میں مبتلا، کیا روپ دھار لیا؟

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج اوپنر اور خود کو یونیورس باس کہلوانے والے کرس گیل بھی ورلڈکپ کے سب سے بڑے مقابلے کے بخار میں مبتلا ہوگئے۔روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان آج مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں ورلڈکپ کا سب سے بڑا مقابلہ ہونے جارہا ہے جس کے لیے دونوں ممالک کے شائقین کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کا بھارت سے مقابلہ، وزیر ریلوے شیخ رشید کا ویڈیو بیان بھی آگیا

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کپ2019 ء میں 22واں میچ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار16 جون کو مانچسٹر میں ہو رہا ہے۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میگا ایونٹ کے اس بڑے میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کے نام ایک پیغام دیا ہے۔انہوں نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے کہا کہ یہ صرف کرکٹ ...

مزید پڑھیں »