مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈکپ کے 24 ویں میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 150 رنز سے شکست دیدی۔انگلینڈ کے 398 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 247 رنز بناسکی۔مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 جون, 2019
افغانستان کرکٹ کے کئی بدترین ریکارڈز کا مالک بن بیٹھا
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان مایاناز اسپنر راشد خان ورلڈکپ تاریخ کے سب سے مہنگے بولر اور کسی بھی اننگز میں 100 رنز سے زیادہ رنز دینے والے دنیا کے پہلے اسپنر بن گئے۔دائیں ہاتھ کے اسپنر راشد خان نے 12.22 کے اکانومی ریٹ سے 9 اوورز میں 109 رنز دیے جو کہ نہ صرف ورلڈکپ میں بلکہ ایک روزہ کرکٹ ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی عدالت میں پٹیشن دائر کردی گئی
گوجرانوالہ (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم کی پابندی سے متعلق عدالت میں پٹیشن دائر کردی گئی۔گوجرانوالہ میں ایڈووکیٹ منظور قادر بھنڈر نے سینئر سول جج رائے افضال کھرل کی عدالت میں دائر کی۔مزکورہ پٹیشن میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور تمام کھلاڑیوں کو فریق ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ کی ازسرنو تعمیر کا وقت آگیا،رمیز راجہ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی پرفارمنس کے بعد کہا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ کے ساخت میں مکمل طور پر تبدیلی کا وقت آگیا ہے،جیسا کہ پاکستان کے لیے ورلڈکپ اب تقریبا ختم ہوچکا ہے کیونکہ اس کا رن ریٹ صرف افغانستان سے بہتر جبکہ دیگر تمام ...
مزید پڑھیں »شدید عوامی ردعمل کے باعث ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں کی نقل وحرکت محدود کردی
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد شدید عوامی ردعمل کے باعث ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں کی نقل وحرکت محدود کردی ہے۔ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں اختلافات اور گروپنگ کے چرچے قومی کھلاڑیوں کے لندن پہنچنے کے بعد بھی جاری ر ہیں، شدید عوامی ردعمل کے بعد ٹیم انتظامیہ ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا اور وینا ملک سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئیں ، بحث ذات تک آگئی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)اداکارہ ویناملک اورکرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزاسوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئیں،شیشہ کلب سے شروع ہوئی بحث ذات تک آگئی۔اداکارہ وینا ملک نے ایک ٹوئٹ میں ثانیہ مرزا کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آ پ ایتھلیٹ ہونے کے ساتھ ماں بھی ہیں،’جنک فوڈ‘ایتھلیٹ کیلئے مناسب نہیں۔ثانیہ مرزا نے وینا ملک کو ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی گورننگ باڈی کا 54واں اہم اجلاس کل قذافی سٹیڈیم میں ہوگا، صدارت چیئرمین پی سی بی احسان مانی کریں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی گورننگ باڈی کا 54واں اہم اجلاس کل بدھ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں گیارہ بجے صبح منعقد ہوگا جس کی صدارت پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی کریں گے۔ اجلاس کے بعد احسان مانی انگلینڈ روانہ ہو جائیں گے جہاں وہ آئی سی سی کی دعوت پر ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ نے397 رنز بنا کر عالمی کپ کی تاریخ کا سب بڑا ہدف افغانستان کو دیدیا
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کو جیت کے لیے ورلڈ کپ کی تاریخ سب سے بڑا ہدف دیدیا۔انگلیںڈ کے کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور انگلش اوپنرز نے اپنی ٹیم کو 44 رنز کا آغاز فراہم کیا، جیمز ونس 26 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔پہلے وکٹ ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کے لیے غلیظ الفاظ استعمال نہ کریں،محمد عامر
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے لیے غلیظ الفاظ استعمال نہ کریں تاہم شائقین پرفارمنس پر تنقید کرنے کا حق رکھتے ہیں۔محمد عامر کا کہنا تھا کہ ٹیم کم بیک ضرور کرے گی، اسے سپورٹ کی ضرورت ہے۔واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست ...
مزید پڑھیں »ایون مورگن نے روہیت شرما کا ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا
اولڈ ٹریفورڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش ٹیم کے کپتان ایون مورگن نے ون ڈے اننگزمیں17 چھکے لگا کر بھارتی اوپنر روہیت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے 24 ویں میچ میں ایون مورگن نے افغانستان کے خلاف برق رفتار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 71 گیندوں پر 148 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، اُن کی اننگز میں ...
مزید پڑھیں »