برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے کپتان کین ولیمسن کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے تقریباً باہر کردیا۔برمنگھم میں کھیلا گیا میچ بارش کے سبب تاخیر سے شروع ہوا اور اننگز کو 49اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا۔نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 جون, 2019
پاکستان کرکٹ ٹیم کا سیمی فائنل تک رسائی کیلئے راستہ کیسے بنے گا؟
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اتوار کو اولڈ ٹریفرڈ کے میدان میں پاکستان کی انڈیا کے ہاتھوں ڈک ورتھ لوئس کے نظام کے تحت 89 رنز سے شکست کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی انتہائی مشکل ہو گئی ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کا سری لنکا کے خلاف میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا تھا جبکہ دیگر چار ...
مزید پڑھیں »کیا ٹیم میں اختلافات ہیں، صحافی کے سوال پر سرفراز احمد نے کیا جواب دیدیا؟
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم میں اختلافات اور گروپ بندی کی خبریں زیر گردش ہیں اور اس صورت حال پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بھی میڈیا کا سامنا کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ورلڈ کپ میں پے در پے شکستوں کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور کپتان سرفراز ...
مزید پڑھیں »انگوٹھے کی انجری ،بھارتی اوپننگ بلے باز شیکھر دھاون کیلئے عالمی کپ ختم
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی اوپننگ بلے باز شیکھر دھاون انگوٹھے کی انجری کے سبب ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ وکٹ کیپر بلے باز ریشابھ پانٹ کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف 9جون کو کھیلے گئے میچ میں دھاون انگوٹھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور بعدازاں انگوٹھے میں فریکچر ...
مزید پڑھیں »سب کچھ ہوگا مگرٹیم کی خراب کارکردگی کا مستقل حل نکالنے پر غور نہیں ہوگا
امریکہ (سہیل چیمہ سے) پوری پاکستانی عوام پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکست کا پوسٹ مارٹم سوشل میڈیا پر کررھی ھے۔۔۔جب ٹیم واپس آے گی اس کا حقیقی پوسٹ مارٹم ھوگا۔۔۔الزام تراشیاں ھونگی، مختلف میڈیا ھاوس اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو بچانے کے لیے ٹیم میں گروپ بندی، سیاست کی خبریں وائرل کریں گے۔۔۔کھلاڑیوں پر مختلف الزامات لگیں گے، کچھ کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم کی اچھی کارکردگی کا راز سوئنگ آف سلطان وسیم اکرم نے بتا دیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نےکہا ہےکہ ملک میں اگر ٹیلنٹ ہوگا تو چلے گا ورنہ سفارشی آگے نہیں جا سکتا۔نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ کوچ بدلنے اور سلیکٹر بدلنے سے کیا ہوگا ؟ پلیئر تو یہی ہیں، اگر کوئی ہے تو سامنے آئے گا۔وسیم اکرم نے کہا ...
مزید پڑھیں »ٹیم میں گروپ بندی،سابق کپتان معین خان نے سرفراز بارے کیا کچھ کہہ دیا؟
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ اگر ٹیم کے موجود کپتان سرفراز احمد کو ٹیم میں ہونے والی گروپ بندی کا علم تھا لیکن وہ پھر بھی اسے ختم نہ کرواسکے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ کپتان کے اہل نہیں ہیں۔کراچی میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پوائنٹس ٹیبل پر اب پاکستان کی کیا پوزیشن؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ ورلڈ کرکپ میں پوائنٹس ٹیبل پر انگلینڈ پہلے، آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر ہے، پاکستان کی پوزیشن نویں نمبر پر برقرار ہے۔ میگا ایونٹ میں بھارت سے شکست کے بعد پاکستان میگا ایونٹ میں اب بھی ان ہے لیکن سیمی فائنل میں رسائی کیلئے بات اگر مگر کی کہا نی تک پہنچ گئی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اجلاس، اہم فیصلے سامنے آگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ نے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی اب تک کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا اجلاس قذافی اسٹیڈیم لاہور میں چیئرمین احسان مانی کی صدارت میں ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔ایجنڈے میں شامل نہ ہونے کے باوجود آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »