روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 جون, 2019

سابق صدر فیڈریشن کی ایک اور کرپشن کے ثبوت منظرعام پر آگئے

کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سابق صدر فیصل صالح حیات کی دفتر کے کرائے کی مد میں اے ایف سی سے سالانہ 38ہزار 275ڈالر کی کرپشن کے ثبوت منظر عام پر آگئے۔پی ایف ایف زرائع کے مطابق لاہور کے علاقہ شادمان میں دو کنال اورایک مرلے پر مشتمل کوٹھی کے اصل مالک ذکی الدین پال امریکہ میںمقیم ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہماری اولین ترجیح ہے انجینئر سید اشفاق حسین شاہ

کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ۔ کھلاڑی ملک کے سفیر کا درجہ رکھتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں گذشتہ روز ایک مقامی ہوٹل میں انٹرنیشنل خواتین فٹ بالر ابیحہ حیدر کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانہ سے ...

مزید پڑھیں »

محمد علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ،منٹگمری جیم خانہ اور غلام رسول سی سی کی اگلے مرحلہ میں رسائی یقینی

کراچی(ریاض احمد) منصورہ اسپورٹس ، کے سی سی اے زونIIکے زیر اہتمام جاری چوتھا محمد علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میںمزید 2میچز کے فیصلے ہوگئے۔ منٹگمری جیم خانہ نے الرحمن سی سی کو 97رنز سے شکست دے دی جبکہ غلام رسول سی سی نے الشہزاد سی سی کو 53رنز سے ناکام کیا۔ شعیب شاطر کی کارامد سنچری یاسر بخت کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان ٹاس ہار گیا، کیوی کپتان کا پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

برمنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم میچ کا ٹاس کیوی کپتان ولیمسن نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اگر ہم ٹاس جیت جاتے تو اس وکٹ پر پہلے بیٹنگ ہی کرتے ، دونوں ٹیموں نے اس اہم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!