لاڈرہل(سپورٹس لنک رپورٹ) لارڈ ہل کا سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک امریکی سرزمین پر پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کی میزبانی کرے گا۔امریکا میں گذشتہ کچھ عرصے سے تواتر کے ساتھ ٹوئنٹی 20انٹرنیشنل میچز ہورہے ہیں، اس ہفتے اور اتوار کو بھی اس وینیو پر ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان مختصر ترین فارمیٹ کے 2میچز ہوئے۔اب یہاں پر یو ایس اے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 اگست, 2019
پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی فیصلہ کن اجلاس کل ،کپتان اور کوچز کے مستقبل کا فیصلہ ہو گا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی کرکٹ کمیٹی کا فیصلہ کن اجلاس کلمنگل کوہوگا جس میں پہلے اجلاس میں پیش کی گئی سفارشات کوحتمی شکل دی جائے گی اورانہیں منظوری کے لیے چیئرمین احسان مانی کوبھیجاجائے گا۔تفصیلات کے مطابق ایم ڈی وسیم خان کی صدارت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی بااختیارکرکٹ کمیٹی کافیصلہ کن اجلاس منگل کوہوگا جس ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کو پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، عامر سہیل
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ میں اداروں کے خاتمے کے منصوبے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ کو پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر سہیل کا کہنا تھا کہ پی سی بی صرف ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی، ہیڈکوچ اوٹس گبسن عہدے سے فارغ
کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے ورلڈ کپ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کو پیش نظر رکھتے ہوئے پوری ٹیم مینجمنٹ کو تحلیل کرنے کے ساتھ ساتھ ہیڈکوچ اوٹس گبسن کو بھی عہدے سے فارغ کر دیا۔ حال ہی میں انگلینڈ میں منعقدہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقن ٹیم کی کارکردگی انتہائی ...
مزید پڑھیں »مکی آرتھر نے سرفراز کو تینوں فارمیٹس کی قیادت سے ہٹانے کی تجویز دیدی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پی سی بی کو کپتانی کے حوالے سے تجویز پیش کرتے ہوئےکہا کہ سرفراز احمد کو کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے برطرف کیا جائے۔ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ناکامی اور پچھلے تین سالوں کی ٹیم کی ناقص کارکردگی کو مدِنظر رکھتے ہوئے پی سی بی ...
مزید پڑھیں »