روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 اگست, 2019

باحجاب پاکستانی خاتون ویٹ لفٹر نے ملک کا نام روشن کردیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)مرد کے زیرِاقتدار معاشرے میں ایک عورت کا عالمی سطح پر خود کو منوانا کوئی آسان کام نہیں ہے اور وہ بھی وہاں جہاں جسمانی صلاحیتوں کا تعلق ہو۔پاکستانی نژاد امریکی خاتون کلثوم عبد اللہ اُن باصلاحیت خواتین میں سے ایک ہیں جنہوں نے مرد کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر خود کا نام عالمی سطح پر بلند ...

مزید پڑھیں »

24سالہ خاتون سائیکلسٹ نے تاریخ رقم کر ڈالی

برلن(سپورٹس لنک رپورٹ)جرمنی کی 24 سالہ کینسر ریسرچر فیونا کولبنگر نے 4 ہزار کلو میٹر کی سائیکل ریس میں 200 مردوں اور مجموعی طور پر 264 افراد کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔فیونا کولبنگر یورپ میں ہونے والی ’ٹرانس کانٹی نینٹل سائیکل ریس‘ جیتنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ٹرانس کانٹی نینٹل سائیکل ریس کے مطابق فیونا کولبنگر نے 10 ...

مزید پڑھیں »

خضدار کی پوزیشن ہولڈر طالبات سمیت25رکنی وفد کا دورہ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان کے شہر خضدار کی جماعت 8ویں، 9ویں اور10ویں کی پوزیشن ہولڈر طالبات سمیت25رکنی وفد نے منگل کے روز پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کا دورہ کیا، ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل، صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی، وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد ...

مزید پڑھیں »

برینڈن مک کولم نے ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن مک کولم نے کینیڈا میں ہونے والے گلوبل ٹی 20 لیگ کے بعد ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔کینیڈا میں ٹی 20 ٹورنامنٹ کے پہلے ایڈیشن میں مک کولم ٹورنٹو نیشنلز کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔یہ لیگ 11 اگست کو ختم ہوگی جو اُن کی آخری ...

مزید پڑھیں »

جیمز اینڈرسن فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایشز ٹیسٹ میچ سے باہر

ایجبیسٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار انگلش فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلیا کے خلاف شیڈول دوسرے ایشز ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے۔ وہ پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پنڈلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور صرف 4 اوورز ہی کرا سکے تھے۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ایشز ٹیسٹ میچ 14 اگست سے شروع ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کی کشیدہ صورتحال،شاہد آفریدی اور گوتھم گھمبیر آمنے سامنے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس مسئلے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔گزشتہ روز بھارت کے صدر رام ناتھ کووند نے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بل پر ...

مزید پڑھیں »

سہیل عباس کا پاکستان ہاکی فیڈریشن کیساتھ کام کرنے سے انکار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپئین سہیل عباس نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کر لی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن خواہش رکھتا ہے کہ نئے اور نوجوان اولمپئینز کو قومی ہاکی ٹیم کی کوچنگ کے ساتھ منسلک کیا جائے، اس حوالے سے فیڈریشن کے سربراہ بریگیڈئیر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے 2000ء سڈنی اولمپکس کھیلنے والے اولمپئین سمیر حسین کو ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی اعلیٰ سطحی وفد 4 روزہ دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی اعلیٰ سطحی وفد 4 روزہ دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گیا ہے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد سیکریٹری موہن ڈیسلوا کی قیادت میں 4 روزہ دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گیا ہے، چیف سیکوریٹی ایڈوائز ایئر مارشل روشن گوناتیلکے اور انٹرنیشنل کرکٹ کے نگران چندی ماماپاتونا سمیت اسٹنٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تقرری کیلیے کمیٹی قائم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تقرری کیلیے ایم ڈی پی سی بی وسیم خان اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے کے لیے مضبوط امیدواروں میں اعجاز احمد،اعظم خان، عتیق الزمان اور شاہد نذیر شامل ہیں جب کہ امیدواروں کے ...

مزید پڑھیں »

بحالی پروگرام فراہم کیا جائے: شرجیل خان کا بورڈ کو خط

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان نے پی سی بی کو خط لکھا ہے جس میں کرکٹر نے مطالبہ کیا ہے واپسی کے لیے بحالی پروگرام فراہم کیا جائے۔دنیا نیوز ذائع کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر شرجیل خان اس سے قبل بھی دو مرتبہ زبانی طور پر ...

مزید پڑھیں »