روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 اگست, 2019

سمتھ انگلش بائولر کا بائونسر کھا کر گر پڑے، ویڈیو دیکھیں

لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور آسڑیلیا کے درمیان جاری ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین سٹیو سمتھ کو انگلش فاسٹ بائولر جوفرا آرچر کا تیز بائونسر لگا جس کے باعث وہ زمین پر گر پڑے تاہم کچھ دیر بعد انہوں نے اپنی نامکمل اننگز مکمل کی،اس واقعہ کی ویڈیو ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی پولیس اہلکارنے باکسنگ رنگ میں دھوم مچا دی

بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ)چین میں منعقد ہونے والے ورلڈ پولیس اینڈ فائر گیمز ( ڈبلیو پی ایف جی )کے اٹھارویں ایڈیشن میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے نوجوان پولیس اہلکارخان سعید آفریدی چاندی کا تمغہ لینے میں کامیاب ہوگئے۔چین کے صوبے سیچوان کے شہر چینگڈو میں منعقد عالمی مقابلوں میں خان سعید آفریدی نے پاکستان کی نمائندگی کی اور سلور ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے پر غور شروع کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکیورٹی ٹیم کی مثبت رپورٹ کے بعد سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے پر غور شروع کردیا۔کرک انفو کے مطابق سری لنکا کے سیکیورٹی وفد نے لاہور اور کراچی کا دورہ کرکے بورڈ کو انتہائی مثبت رپورٹ دی ہے جس کے بعد تمام چیزیں معمول کے مطابق ہونے پر پاکستان میں مارچ 2009 کے لاہور حملے ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کو نکاح کے باعث کرکٹ کیمپ سے 7 روز کی چھٹی مل گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے آل راؤنڈر حسن علی کو نکاح کے باعث کرکٹ کیمپ سے 7 روز کی چھٹی مل گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 19 اگست سے پری سیزن کیمپ کا اعلان کر رکھا ہے لیکن کرکٹر حسن علی کا دبئی میں 20 اگست کو نکاح طے ہے۔حسن علی نے نکاح کے باعث پری سیزن کیمپ میں شرکت سے ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹ میں اہلیت منوانا چاہتا ہوں،بابر اعظم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کرکٹر بابر اعظم نے کہا ہے کہ محدود اوورز کے میچز کا ریکارڈ تو اطمینان بخش ہے البتہ طویل فارمیٹ میں بھی ملک کیلئے رنز بنانا چاہتا ہوں۔ایک انٹر ویو میں پاکستانی بیٹمسین بابر اعظم نے کہا کہ محدود اوورز کی کرکٹ میں پاکستان کیلئے اچھی کارکردگی دکھانے میں کامیاب رہا ہوں، میرا ریکارڈ بھی اطمینان ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا مکمل کرنے والے کرکٹر شرجیل کوبحالی پروگرام کیلئے آئندہ ہفتے طلب کر لیا

لاہور( سپورٹس لنک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان سے رابطہ کرتے ہوئے انہیں بحالی پروگرام کیلئے آئندہ ہفتے طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق شرجیل خان کی اسپاٹ فکسنگ کیس میں ڈھائی سالہ پابندی 10 اگست کو ختم ہو چکی ہے، وہ لیگل اور انسداد بدعنوانی ڈیپارٹمنٹ کے عہدیداروں سے ملاقات کرکے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کیلئے کسی غیر ملکی کوچ کی خدمات نہ لے،سرفراز نواز

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے لیے کسی غیر ملکی کوچ کی خدمات نہ لے۔ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے کہا کہ پی سی بی ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو قائد اعظم ٹرافی جیسے فرسٹ کلاس ایونٹ میں نہیں تو کم از کم قومی ایک روزہ ...

مزید پڑھیں »

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز، لارا اور ساروان تیاری کیلئے ویسٹ انڈین بلے بازوں کو بیٹنگ گر سکھائیں گے

اینٹی گووا(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ویسٹ انڈین بلے باز برائن لارا اور رامنریش ساروان بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے سلسلئے میں ویسٹ انڈین بلے بازوں کو بیٹنگ گر سکھائیں گے۔ ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 22 ...

مزید پڑھیں »

گال ٹیسٹ پر سری لنکا کی گرفت مضبوط، نیوزی لینڈ کا سری لنکا کو فتح کیلئے 268 رنز کا ہدف

گال(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور میزبان ٹیم کی میچ پر گرفت مضبوط ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 285 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور اس نے ...

مزید پڑھیں »

فارن کوچ کیون ریوزسوکا ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کو تیار کریں گے

کراچی (ریاض احمد) دوسرا سوکا ورلڈ کپ میں دنیائے فٹبال کی عظیم ٹیموں کیخلاف نبردآزما ہونے کیلئے پاکستان کی ایک مضبوط ٹیم کی تشکیل کیلئے لیثررلیگز نے یوکے سے تعلق رکھنے والے ایک تجربہ کار اور یوئیفا لائسنس کوچ کیون ریوز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔کیون ریوز کو فٹبال ٹیموں کی کوچنگ کا وسیع تجربہ ہے ۔ وہ ماضی میں ...

مزید پڑھیں »