سمتھ انگلش بائولر کا بائونسر کھا کر گر پڑے، ویڈیو دیکھیں

لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور آسڑیلیا کے درمیان جاری ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین سٹیو سمتھ کو انگلش فاسٹ بائولر جوفرا آرچر کا تیز بائونسر لگا جس کے باعث وہ زمین پر گر پڑے تاہم کچھ دیر بعد انہوں نے اپنی نامکمل اننگز مکمل کی،اس واقعہ کی ویڈیو دیکھیں

https://twitter.com/i/status/1162726649395208193
error: Content is protected !!