روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 اگست, 2019

مودی نے اپنی حرکتوں سے پوری دنیا میں بھارت کو ذلیل و خوار کروایا ہے، شاہد آفریدی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ مودی نے اپنی حرکتوں سے پوری دنیا میں بھارت کو ذلیل و خوار کروایا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ کراچی سے لے کرخیبر تک لوگ گھروں سے نکلے ہوئے ہیں۔شاہد آفریدی نے کہا کہ پوری قوم پاکستان حکومت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بور ڈکے بورڈ آف گورنر کے اجلاس میں اہم فیصلے

لاہور۔(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 55واں اجلاس جمعہ کو منعقد ہوا۔ اجلاس کے فیصلے کے مطابق پی سی بی آئین 2019 کی شق 39 پر عملدرآمد کرتے ہوئے بی اوجی نے 4 رکنی نومینیشن کمیٹی قائم کردی ہے۔اسد علی خان کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ شاہ ریز عبداللہ کمیٹی کے رکن ہوں ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے اعلان کیا ہے کہ بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے اکتوبر میں پاکستان آئے گی۔اس حوالے سے جاری پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق 26 اکتوبر سے 4 نومبر تک جاری رہنے والی اس سیریز میں شرکت کے لیے ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد میں خصوصی افراد کے 27ویں قومی کھیلوںکا آغاز ہوگا، مومنہ باسط نے افتتاح کیا

ایبٹ آباد(رپورٹ نواز گوھر)خصوصی آفراد کے 27ویں قومی کھیلوںکے مقابلے چناروں کے شہر ایبٹ آباد میںشروع ہوگئے،فیسٹول میں ملک بھر کے چاروں ،اسلام آباد،گلگت بلتستان،آزادکشمیرسمیت خیبر پختونخوامیں ضم شدہ قبائلی اضلاع سے مرودخواتین سپیشل کھلاڑیوںنے حصہ لیا،جبکہ جاپان سے تعلق رکھنے والے تین سپیشل پرسن نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی،اس موقع پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپورطریقے سے منایا گیا،نیشنل ہاکی سٹیڈیم سے ریلی نکالی گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپورطریقے سے منایا گیا، جمعہ کے روز ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی قیادت میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے سینکڑوں ملازمین نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جمع ہوئے اور نیشنل ہاکی سٹیڈیم سے ریلی نکالی گئی،اس موقع پرڈائریکٹرایڈمن جاوید چوہان ، ڈائریکٹرسپورٹس شاہد نظامی ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا سرور کی ملاقات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا سرور نے جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، ملاقات میں کبڈی کے فروغ اور ترقی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

اعجاز احمد فاروقی آج لانڈھی جیم خانہ گراؤنڈ پر مہمان خصوصی ہونگے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونVکے زیر اہتمام منعقدہ حسین عباس کرکٹ ٹورنامنٹ، شہید امجد اقبال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ اور جنید بابا میموریل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی اجتماعی تقریب تقسیم انعامات آج(ہفتہ) ساڑھے چار بجے شام لانڈھی جیم خانہ کرکٹ گراؤنڈ پر منعقد کی جائے گی۔شہزاد عالم، سابق اسسٹنٹ سیکریٹری، کے سی سی اے کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اوپن سکواش چیمپئن شپ،مردوں میں عاصم خان ،خواتین میں آمنہ فیاض چیمپئن

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) محمد عاصم خان اورآمنہ فیاض نے مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آبادمیں کھیلے جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ا سکواش چیمپئین شپ میں مردوں اور خواتین کے ٹائٹل اپنے نام کر لئے ۔پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینیئر وائس پریذیڈنٹ ائیر مارشل شاہد اختر علوی اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے ۔سابقہ ورلڈ چیمپئن قمر زمان کے علاوہ پاک ...

مزید پڑھیں »