لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان رمیز راجہ نے سابق کپتان مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے خیال کی مخالفت کردی۔یوٹیوب پر جاری ایک ویڈیو میں رمیز راجہ نے کہا کہ مصباح الحق کی دفاعی حکمت عملی قومی ٹیم کے لیے کسی صورت درست نہیں ہوسکتی، اپنے کرکٹ کیریئر کے دوران مصباح الحق نے آگے بڑھ کر جارحانہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2019
پی سی بی نے ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے آزاد ماہرین پر مشتمل پینل کا اعلان کردیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے آزاد ماہرین پر مشتمل پینل کا اعلان کردیا۔تین رکنی آزادانہ پینل مصباح الحق، راشد لطیف اور ندیم خان پر مشتمل ہے،تین رکنی پینل جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم میں مشاورت کے بعد ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کو حتمی شکل دیں گے،آزادانہ پینل تمام ایسوسی ایشنز کے ...
مزید پڑھیں »اسمتھ سر کی انجری کے سبب تیسرے ایشز ٹیسٹ سے باہر
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کو تیسرے ایشز ٹیسٹ سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے اور دوسرے ٹیسٹ میچ میں انجری کا شکار ہونے والے اسٹیون اسمتھ سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری تاریخی ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے دوران اسٹیون اسمتھ نے ایک مرتبہ پھر عمدہ بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »دھننجیا اور ولیمسن کا باؤلنگ ایکشن مشکوک رپورٹ
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن آف اسپنر اکیلا دھننجیا کا باؤلنگ ایکشن مشکوک رپورٹ ہوا ہے جس کے سبب ان پر ایک سال کی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔دھننجیا کا باؤلنگ ایکشن نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں رپورٹ ہوا تھا اور یہ گزشتہ 10ماہ کے دوران ان کا ایکشن دوسری بار ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی سندھ فٹ سال چیمپئن شپ میں چار پری کوارفائنلز کے فیصلے
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)جشن آزادی کے سلسلے میں زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی جشن آزادی سندھ فٹ سال چیمپئن شپ کے سلسلے میں مزید 4 پری کوارٹر فائنلز کے فیصلے ہوگئے۔زیل پاک ‘ ماڈرن کلب ،ینگ بوائزاورمرادکلب کی کوارٹرفائنل کھیلنے کی حقدار بن گئیں۔ہزارہ‘بلوچ کلب ،ینگ بوائزاورمراد کلب کو شکست کا سامنا۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے میڈیا کوارڈنیٹر اور لیثررلیگز پاکستان لمیٹڈ کے ...
مزید پڑھیں »چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ2019ء (بوائز و گرلز)22اگست سے شروع ہوگی
لاہور((سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ2019ء (بوائز و گرلز)22اگست سے شروع ہوگی جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،سوموارکے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں شروع ہونیوالی چیمپئن شپ 25اگست تک جاری رہے گی، ...
مزید پڑھیں »کرپشن میں ملوث عناصر کی موجودگی کسی بھی کمیٹی میں قبول نہیں ‘ نوید حیدر
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیفا اوراے ایف سی کا دورکنی وفد ان دنوں پاکستان کے دورہ پرہے اور لاہور میں فیصل اور اشفاق گروپ کی جانب سے فراہم کئے گئے پانچ پانچ اراکین کے انٹرویوز میں مصروف ہے۔ دونوں گروپ کے 2,2اراکین پر مشتمل نارملائزیشن کمیٹی تشکیل دی جائے گی اور نارملائزیشن کمیٹی کے ہیڈ کی تقرری فیفا از خود کرے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جشن آزادی اور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی پر کھیلوں کے مقابلے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ نے جشن آزادی اور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مورخہ19-08-2019 خواتین کے کھیلوں کے مقابلوں والی بال، بیڈمنٹن اور ہاکی کے مقابلوں کا انعقاد کیا۔ والی بال مقابلوں میں آرمی کا مقابلہ اسلام آباد سے ہو جو کہ آرمی نے 2-0 سے جیت لیا۔ بیڈمنٹن سنگل مقابلے میں ردا حنیف نے زینب کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے مایہ ناز پروفیشنل باکسر محمد وسیم ایک بار پھر باکسنگ رنگ میں واپسی کیلئے تیار
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مایہ ناز پروفیشنل باکسر محمد وسیم ایک بار پھر باکسنگ رنگ میں واپسی کیلئے تیار ہوگئے ۔ ایک انٹرویومیں محمد وسیم نے کہاکہ وہ ان دنوں گلاسگو میں اپنے ٹرینر ڈیوڈ وان کی نگرانی میں فائٹ کی بھرپور انداز میں تیاریاں کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ 13 ستمبر کو دبئی میں تھائی لینڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی کا ایک اور عظیم باب بند،اولمپیئن ذاکر حسین چل بسے
واہ کینٹ (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان ہاکی کا اور عظیم باب بند ہوگیا، قومی ٹیم کو متعدد فتوحات اور میڈلز سے ہمکنار کروانے والے اولمپیئن ذاکر حسین 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔رپورٹ کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے واہ کینٹ میں ادا کی جائیں گی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ...
مزید پڑھیں »