ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2019

چیف سلیکٹر بننے کی دوڑ؛ شعیب اختر نے پلان بھی تیار کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹر)چیف سلیکٹر بننے کا خواب دیکھنے والے شعیب اختر نے اپنا پلان بھی تیارکرلیا۔پی سی بی کا چیف سلیکٹر بننے کی دوڑ میں راشد لطیف، شعیب اختر اور محسن حسن خان شامل ہیں، سابق پیسرکا کہنا ہے کہ میری بات ضرور ہوئی ہے، فی الحال اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کیلئے قومی انڈر19کرکٹ ٹیم کا اعلان،روحیل نذیر کپتان برقرار

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے ایشیا کپ کے لیے قومی انڈر 19کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیاہے۔ اے سی سی انڈر19ایشیا کپ کے لیے15رکنی قومی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا گیاہے۔ آئندہ ماہ شیڈول اے سی سی انڈر19ایشیا کپ کے لیے ٹیم میں 2تبدیلیاں کی گئی ہیں۔شیراز خان اور صائم ایوب کی جگہ ابو ہریرہ ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کا دورہ پاکستان، ٹیسٹ میچز کی تاریخیں سامنے آگئیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو ٹیسٹ سیریز کیلئے تاریخیں دے دیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کو 2ٹیسٹ میچز لاہور اور کراچی میں کھیلنے کی پیشکش کی ہے جس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سری لنکا کا سیکیورٹی وفد بھی پاکستان میں موجود ہے۔سیکیورٹی وفد کی رپورٹس کی روشنی میں سری ...

مزید پڑھیں »

نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، شعیب ملک اور حفیظ کی چھٹی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے تاہم شعیب ملک اور حفیظ فارغ کردیئے گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20-2019کے کرکٹ سیزن کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ نیا سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی 2019سے 30جون 2020تک نافذ العمل ہوگا۔گزشتہ سال سینٹرل ...

مزید پڑھیں »

قومی جونیئر ررینکنگ بیڈ منٹن چمپیئن شپ خیبرپختونخوا کے قاری عدنان نے جیت لی

ایبٹ آباد( سپورٹس لنک رپورٹ )آل پاکستان قومی جونیئر ررینکنگ بیڈ منٹن چمپیئن شپ خیبرپختونخوا کے قاری عدنان نے جیت لی فائنل میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد نیشنل بنک کے راجہ ذوالقرنین کو ایک کے مقابلے دو سیٹ سے شکست دیدی ، چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈر16 سنگل اور انڈر18 ڈبلز کے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی آرچری اور رولر سپورٹس ایونٹس کا انعقاد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی ہدایت پر جشن آزادی کے سلسلہ میں کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں،گزشتہ روزڈویژنل سپورٹس آفس لاہور میں جشن آزادی آرچری چیمپئن شپ کے مقابلے مقامی سکول میں منعقد ہوئے، چیمپئن شپ میں 50سے زائد لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا، نوجوانوں کھلاڑیوں نے بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، اس موقع ...

مزید پڑھیں »

چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ2019ء (بوائز و گرلز) 22اگست سے شروع ہوگی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے 22سے 25اگست تک چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ2019ء (بوائز و گرلز) کرانے کا اعلان کیا ہے، یہ بات انہوں نے بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس شاہد نظامی،ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ رئوف باجوہ، مس عظمٰی اصغر اولکھ(وومن کراٹے فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ فٹبال ہاؤس کیخلاف اسٹے آرڈر کی دائر کردہ اپیل معززعدالت نے مستردکردی

کراچی (ریاض احمد)سابق صدر، عبدالرؤف نوتوزئی اورسابق سیکریٹری سعید احمد،بلوچستان فٹبال بلوچستان نے کوئٹہ فتبال ہاؤس سے بیدخلی کے بعد معزز جج ضیاء الرحمن ،سول کورٹ VIII،کوئٹہ کی عدالت میں قائم مقام سیکریٹری فیڈریشن کرنل (ر) سید فراست علی شاہ اور سیکریٹری بی ایف اے اکبر رئیسانی کیخلاف مقدہ دائر کیا تھا کہ کوئٹہ فٹبال ہاؤس سے ان کی بیدخلی ...

مزید پڑھیں »

دیوان یونیورسٹی کے زیر اہتمام کرکٹ ٹرائیلزکا انعقاد

کراچی (ریاض احمد) دیوان یونیورسٹی کے زیر اہتمام کرکٹ ٹرائیلز منعقد ہوئے۔ جس میں بڑی تعداد میں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر اورنگزیب ، دیوان یونیورسٹی نے بحیثیت مہمان خصوصی گیند کو ہٹ لگا کر ٹرائیلز کا افتتاح کیا ٹرائیلز میں یونیورسٹی کے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مہمان خصوصی نے ٹرائیلز ...

مزید پڑھیں »

محسن خان کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کوچ محسن حسن خان چیف سلیکٹر کے عہدے کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں جبکہ ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ میں سرفراز احمد کی قیادت خطرے میں پڑ گئی ہے۔پاکستان کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں اراکین نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر، تینوں فارمیٹ کے کپتان اور ہیڈ کوچ کے حوالے سے بحث ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!