ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2019

اگر پی سی بی کی جانب سے پیشکش ہوئی تو ایمانداری سے کام کروں گا، محسن خان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)چند ہفتے قبل پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے مستعفی ہونے والے ماضی کے اوپنر محسن حسن خان نے ماضی میں کرپشن میں ملوث کرکٹرز کی ساکھ پر سوالات اٹھادیئے ہیں۔محسن خان سالہا سال سے بار بار کہتے رہے ہیں کہ پاکستان سے مت کھیلو، پاکستان کے لئے کھیلو! محسن خان نے کرکٹ کرپشن میں ملوث کرکٹرز ...

مزید پڑھیں »

شرجیل کی ڈھائی سالہ پابندی ختم، کرکٹ میں واپسی کیلئے اعتراف جرم کرکے معافی مانگنا ہو گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کی ڈھائی سالہ پابندی گزشتہ روز ہفتے کو ختم ہو گئی۔حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے اوپنر کرکٹر شرجیل خان کو اسپاٹ فکسنگ کیس میں ڈھائی برس معطل سمیت پانچ برس کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا، اُن کی تیس ماہ کی سزا کل ختم ہو گئی۔ شرجیل خان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کراٹے کے لئے اعزاز. سینسی نسیم قریشی نے پاکستان کے پہلے ایشین کوالیفائڈ ریفری کا اعزاز حاصل کیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر سینسی نسیم احمد قریشی نےتاشقند ازبکستان میں ورلڈ کراٹے فیڈریشن کے جدید مقابلہ قوانین کا ریفری امتحان پاس کر کے پاکستان کے پہلے ایشین کوالیفائڈ ریفری کا اعزاز حاصل کیا. اس سلسلے میں سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کی جانب سے انکے اعزاز میں ایک پرتکاب استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا جس ...

مزید پڑھیں »

میں ان لوگوں میں سے نہیں جو۔۔بابر اعظم نے دو ٹوک بات کہہ ڈالی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے مایہ ناز نوجوان بلے باز بابر اعظم نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی قومی ٹیم کی قیادت کی خواہش ظاہر نہیں کی اور وہ صرف پاکستان کے لیے زیادہ سے زیادہ رنز کرنا چاہتے ہیں۔ایک انٹرویو میں نوجوان بلے باز نے کہا کہ قومی ٹیم کی قیادت کا فیصلہ کرنا پاکستان کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »

تھائی قونصل جنرل کا پاکستان سیپاک ٹاکرا ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ

کراچی : (سپورٹس لنک رپورٹ)34 ویں کنگز کپ ورلڈ سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ جوکہ اس مہینے کے آخر میں تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں کھیلی جائے گی اس سلسلے میں پاکستان سیپاک ٹاکرا ٹیم کا تربیتی کیمپ ڈاکٹر محمد عارف حفیظ اور شبیر احمد کے زیر نگرانی جاری ہے ۔تھائی قونصل جنرل تھاٹری چاوُ وچاتا اور ڈپٹی قونصل جنرل ...

مزید پڑھیں »

غذائی قلت کے شکار تھر کی دو لڑکیاں نوجوانوں کے فٹبال عالمی کپ میں شرکت کرینگی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کےغذائی قلت کے شکار صحرائے تھر کی دو ہندو لڑکیا ں دیوی میگھواڑ اور جمنا بھیل چین میں منعقدہ نوجوانوں کے فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی ۔کمسن لڑکیا ں ملک میں فٹبال کے فروغ کے سلسلے میں عملی طور پر کوشاں ہیں اور چین میں منعقدہ یوتھ فٹبال ورلڈکپ میں بھرپور صلاحیتوں ...

مزید پڑھیں »

فضل محمود کرکٹ‘ داؤد اسپور ٹس کی جوہرآباد کیخلاف آسان کامیابی

کراچی (ریاض احمد) نیشنل فضل محمود کلب کرکٹ چمپئن شپ میں کے سی سی اے زونIIکے زیر اہتمام ٹی ایم سی گراؤنڈ کی سرسبز فیلڈ پر داؤد اسپورٹس نے جوہر آباد سی سی کو 101رنز کی شکست کا داغ لگایا۔سلمان حفیظ اورعلی شاہ نے فاتح ٹیم کیلئے نصف سنچریاں اسکور کیں جبکہ جنید نعیم اور فیصل طاہر کے ہاتھ 3,3وکٹیں ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب اور ڈویژنل سپورٹس آفس لاہور کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں کھیلوںکے مقابلوں کا انعقاد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب اور ڈویژنل سپورٹس آفس لاہورکے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میںنشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں ہونیوالے تائی کوانڈوکے ایونٹ میں پنجاب کے 38کلبوں کے 370کھلاڑیوں نے حصہ لیا یو ایم ٹی کلب نے پہلی پوزیشن یونی فائیڈ کلب نے دوسری اور لیبیم کلب نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، اسی طرح وہ ...

مزید پڑھیں »

ہاکی گول کیپرز کیلئے ٹریننک کیمپ کا آغاز 19 اگست سے ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)جدید سائنسی تکنیک کے مطابق گول کیپروں کو تیار کرنے کے لئے ، پاکستان ہاکی فیڈریشن چیئرمین سلیکشن کمیٹی منظور جونیر اور خواجہ جنید کی مشاورت سے 19 اگست سے 25 اگست 2019 تک اولمپین شاہد علی خان کی زیر نگرانی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ، لاہور میں گول کیپرز ٹریننگ کیمپ لگا رہی ہے۔مندرجہ ذیل گول کیپرز کو ...

مزید پڑھیں »

قومی کھلاڑی ثنا میر بھارت سے ون ڈے میچز کی بے تابی سے منتظر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر بھارت کیخلاف ون ڈے میچز کی بے تابی سے منتظر ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی ویب سائٹ سے خصوصی گفتگو میں ثنا میر نے کہا کہ ا?ئی سی سی ویمنز کرکٹ کمیٹی کا حصہ بننا پاکستان اور میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے، ویمن کرکٹ کی بہتری اور اس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!