کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اسپن گیند باز اجنتھا مینڈس نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔مینڈس نے 19ٹیسٹ میچز میں 70 وکٹیں حاصل کیں جب کہ 87ون ڈے میچز میں 152کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔سری لنکن گیند باز نے 39ٹی 20مقابلوں میں 60کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔34سالہ کرکٹر نے اپنا آخری ون ڈے نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2019
شعیب اختر کے گھٹنے کا آپریشن کامیاب
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق کرکٹر شعیب اختر کا آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں گھٹنے کا کامیاب آپریشن ہو گیا جس کے بعد انہوں نے اپنے مداحوں کے لئے وڈیو پیغام بھی جاری کیا۔آپریشن کے بعد کمرے میں منتقل ہونے کے بعد شعیب اختر نے کہا کہ ان کا آپریشن بالکل صحیح اور کامیاب ہوا ...
مزید پڑھیں »گوتھم گھمبیر کے بے تکے جواب پر شاہد آفریدی کا دبنگ ٹوئٹ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے کشمیر سے متعلق ٹوئٹ پر سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر نے بےتکا جواب دے دیا جس پر دونوں میں لفظی جنگ جاری ہے۔شاہد آفریدی نے ٹوئٹ میں اپنے مداحوں سے کہا کہ وہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے وزیراعظم کی کال پر عمل کریں۔ انہوں نے اپنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی خواتین فٹبالرز نے کمال کردیا
گلگت (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی خواتین فٹ بالرز نےصنفی مساوات کا میچ ’ جینڈر ایکویلٹی‘ کھیلنے کے لیے ملک کی سب سے بلند چوٹی کا چار گھنٹے کا سفر طے کیا۔ٹیم انتظامیہ کے مطابق اس میچ میں 29 خواتین نے حصہ لیا جن کی عُمریں 11 سے 22 سال کے درمیان تھیں اور سب کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے۔ ال ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کی قیادت کی پیشکش ہوئی تو تو ضرور سوچوں گا‘ اظہر علی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کا کپتان بننے کے لیے ابھی تک ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا تاہم اگر پی سی بی نے فیصلہ لیا تو اس بارے میں وہ ضرور سوچیں گے۔قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ میں نے جب مختصر دورانیے ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے جمعرات کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا اور اکیڈمی میں فراہم کی گئی سہولتیں کا جائزہ لیا، نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے ان کا استقبال کیا، ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان اور ڈائریکٹر سپورٹس شاہد نظامی بھی ان ...
مزید پڑھیں »شنگھائی میں منعقدہ شنگھائی ووشوچمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے تیمور جاوید اپنی کامیابی کیلئے پر پر عزم
پشاور(ملاقات :غنی الرحمن)پشاورسے تعلق رکھنے والے ووشوکنگفوکے مایہ نازنوجوان کھلاڑی تیمور جاوید چائناکے شہر شنگھائی میںایشیائی ممالک کی سطح پر منعقدہ شنگھائی ووشوچمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے تیمور جاوید اپنی کامیابی کیلئے پر امیدہیں کیونکہ وہ دو مہینوں سے مسلسل تیاری کررہے ہیںاور عید کے روز بھی وہ پریکٹس کرنے کلب جاتے رہے ، وہ ملک کیلئے ...
مزید پڑھیں »ضلع کرک خیبر پختون خوا سے تعلق رکھنے والا جمناسٹک کھلاڑی مشہود عالم ہالی ووڈ کی فلم ’دی کیور‘ میں ہیرو بن گیا
پشاور (غنی الرحمان ) خیبر پختون خوا کے 29 سالہ مشہود عالم کو ہالی ووڈ کی فلم ’دی کیور‘ میں ہیرو کا کردار دیا گیا ہے، مار دھاڑ سے بھرپور اس ایکشن فلم میں پاکستانی ہیرو کو کئی چوٹیں بھی آئیں۔ قسمت مہربان ہو تو خواب حقیقت کا روپ دھار لیتے ہیں، ضلع کرک خیبر پختون خوا کے رہائشی اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 15بیس بال ٹیم کے کھلاڑی سید محمد شاہ انڈر 15ایشین بیس بال چیمپئن شپ کے بیسٹ ہٹر قرار
شینزین(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انڈر 15بیس بال ٹیم کے کھلاڑی سید محمد شاہ انڈر 15ایشین بیس بال چیمپئن شپ کے بیسٹ ہٹر قرار پائے اور ان کی اس کارکرگی کی بنیاد پر نیشنل تائیوان یونیورسٹی آف سپورٹس تائی چنگ تائیوان نے انہیں مکمل اسکالرشپ اور سپانسر شپ کے لئے نامزد کرلیا ۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ، کھلاڑیوں کے ٹرائلز کے لئے کمیٹیاں تشکیل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام6 مختلف کھیلوں کے کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز لینے کے لئے کمیٹیاں تشکیل دیدی ہیں،تمام کھلاڑیوں کے ٹرائلز 3ستمبر کو لاہور میں ہوں گے، ٹرائلز کمیٹیوں کے کنوینئر ڈویژنل سپورٹس آفیسر ندیم قیصر ہوں گے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اپنے بیان میں ...
مزید پڑھیں »