ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2019

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ڈراپ کی جانب گامزن

کولمبو ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان جاری دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ ڈرا کی طرف گامزن ہے، کیویز نے چوتھے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 382 رنز بنا کر مجموعی طور پر 138 رنز کی ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ایک بار پھر ٹاپ پر،ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنا لئے

ٹانٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی بلے باز بابر اعظم انگلش ویٹالٹی ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز سکور کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ 24سالہ بابر اعظم نے یہ اعزاز سمر سیٹ کاؤنٹی کی جانب سے گلیمورگن کاؤنٹی کے خلاف 63رنز کی اننگز کھیل کر حاصل کیا،وہ اب تک ٹورنامنٹ میں ایک سنچری اور4 نصف سنچریاں بھی ...

مزید پڑھیں »

حسن علی اور ان یک اہلیہ کے اعزاز میں ثانیہ اور شعیب ملک کی دعوت

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹر حسن علی کے نکاح کے ساتھ ہی دعوتوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شعیب ملک اور ان کی ٹینس سٹار بھارتی اہلیہ ثانیہ مرزا نے حسن علی اور ان کی نئی نویلی دلہن سامعہ آرزو کے اعزاز میں پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا۔دبئی میں ہونے والی اس ...

مزید پڑھیں »

اعصاب شکن مقابلہ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں آسڑیلیا کو ایک وکٹ سے ہرا دیا

لیڈز۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) بین سٹوکس کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت انگلینڈ نے آسٹریلیا کو تیسرے ایشز ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے کے بعد 1 وکٹ سے شکست دے دی، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی، انگلش ٹیم نے 359 رنز کا ہدف میچ کے چوتھے روز اپنی ...

مزید پڑھیں »

باکسر عامر خان نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کرنے کا اعلان کردیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے مقبوضہ کشمیر اور سرحد پر جاری بھارت کی اشتعال انگیزی کو عالمی سطح پر سامنے لانے کے لیے لائن آف کنٹرول کا دورہ کرنے کا اعلان کردیا۔واضح رہے کہ بھارت کی جانب مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کیے جانے کے بعد وہاں اضافی بھارتی سیکیورٹی فورسز کو تعینات کردیا ...

مزید پڑھیں »

یکجہتی کشمیر سپورٹس فیسٹیول، انٹر سکولز گرلزباسکٹ بال چمپئن شپ مسلم ہینڈز سکول راولا کوٹ نے جیت لی

راولا کوٹ(سپورٹس رپورٹر) یکجہتی کشمیر سپورٹس فیسٹیول انٹر سکولز گرلز باسکٹ بال چمپئن شپ مسلم ہینڈز سکول راولا کوٹ نے جیت لی۔فائنل میچ میںایور گرین پبلک سکول مظفر آباد کی باسکٹ بال ٹیم کو 4پوائنٹس سے شکست دی۔تفصیلات کے مطابق مشعل یوتھ سوسائٹی کے زیر اہتمام جبکہ اوورفلوئنگ مرسی فائونڈیشن اورگلف پیلس ہوٹل راولا کوٹ کے اشتراک سے مظلوم کشمیری ...

مزید پڑھیں »

سوکا ورلڈ کپ کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائیلز‘لاہور کا مرحلہ بھی مکمل ہوگیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سوکا ورلڈ کپ کی حتمی ٹیم کی تشکیل کیلئے لیثررلیگز نے برطانوی کوچ کیون ریویز کی خدمات حاصل کی ہیں جو اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ اور اسلام آباد میں اوپن ٹرائیلز کے زریعہ کھلاڑیوں کا انتخاب کریںگے۔پہلے مرحلہ میں اسلام آبادکے جناح اسپورٹس کمپلیکس پر ٹرائیلز کا کامیاب انعقاد کیا گیا اور گذشتہ روز لاہور میں فیم ...

مزید پڑھیں »

شرافت بخاری کا ورلڈ اسپورٹس ویب پر 10کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر انجینئر اشفاق حسین شاہ کے پرسنل اسٹاف آفیسر شرافت حسین بخاری نے 2اگست 2019کو اسپورٹس ورلڈ ویب کے چیف ایڈیٹر صوفی ہارون کواپنی ویب پر من گھڑت خبرشائع کرنے اور بے بنیاد الزامات لگانے پر ذوالفقار اینڈ عامر لاء ایسوسی ایٹس ، لاہورکے زریعہ اپنی شہرت کو نقصان پہنچانے پر 10کروڑ ہرجانے ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل ،امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے ’’پلانٹ فار پاکستان ‘‘مہم کے سلسلہ میں پودا لگایا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان و سیاحت ر ائے تیمور خان بھٹی نے نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال کے باہر ’’پلانٹ فار پاکستان‘‘ مہم کے سلسلہ میں پودا لگایا ، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ، ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان،ڈپٹی ڈائریکٹر رئوف باجوہ، ایڈمنسٹریٹر مصطفٰی شاہ اور دیگر افسران بھی موجود تھے اس ...

مزید پڑھیں »

چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ،واپڈا کی مردوخواتین کی ٹیموں نے سونے کے5میڈلز جیت لئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پاکستان کراٹے فیڈریشن کے تعاون سے چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ 2019ء کے دوسرے روز کھیلوں کے مقابلوں میں واپڈا کی مردوخواتین ٹیموں نے 5گولڈ میڈلز جیت لئے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں کراٹے کا بہت ٹیلنٹ ہے، سپورٹس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!