ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2019

پاک سری لنکا ٹی 20کرکٹ سیریز ،نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاک سری لنکا ٹی 20کرکٹ سیریز کے حوالے سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ ،ڈپٹی کمشنر لاہور اصغر جوئیہ سمیت دیگر افسران نے شرکت کی جس میں پاک سری لنکا ٹی 20 کرکٹ سیریز کے حوالے سے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر19کے اوپن ٹرائیلز میں 150سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ہدایت پر کراچی سینٹر میں نیشنل انڈر19فٹبال ٹیم کے اوپن ٹائیلز کے پہلے دن نیا ناظم آباد فٹبال اسٹیڈیم پر 150سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ ہیڈ کوچ سید ناصر اسمٰعیل کے مطابق اندورن سندھ بدین، ٹھٹہ ، نوابشاہ ، حیدرآباد کے علاوہ کراچی کے جملہ پانچوںڈسٹرکٹس کے کھلاڑیو ں نے ٹرائیلز ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم اور شنواری کی عمدہ کارکردگی،پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو زیر کرلیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)بابر اعظم کی سنچری اور عثمان خان شنواری کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میچ میں 67رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر 10سال بعد ہونے والے پہلے ون ڈے میچ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے سنچریوں میں کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے نوجوان بلے باز بابراعظم نے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو سنچریوں کے ریکارڈ میں پیچھے چھوڑ دیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف بابر اعظم 105 گیندوں پر 4 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 115 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، یہ ان کے کیریئر کی 11 ویں سنچری ہے جو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف زہر اگلنے والے گوتم گمبھیر کرپشن میں ملوث نکلے

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کے لیے مشہور سابق بھارتی کرکٹر اور بی جے پی کے رکن اسمبلی گوتم گمبھیر کرپشن میں ملوث نکلے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے سابق بھارتی کرکٹر کے خلاف بدعنوانی اور دھوکہ دہی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی رہنما نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپراسٹار ہیں، یونس خان

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپراسٹار ہیں۔ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے کہا کہ یہ سیکھنا پڑتا ہے کہ جو لوگ آپ کو پسند نہ کرتے ہوں ان کے ساتھ اس طرح کھیلنا ہے، یہ بات میں نے راشد لطیف سے سیکھی، سابق وکٹ کیپر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو صرف ٹارگٹ کیا جارہا ہے ،جو ٹیمیں پاکستان آنا ہی نہیں چاہتیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں ،جاوید میانداد

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پاکستان کو صرف ٹارگٹ کیا جارہا ہے ،جو ٹیمیں پاکستان آنا ہی نہیں چاہتیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں ، اب ہر کوئی کہہ رہاہے پاکستان محفوظ ملک ہے ، کئی غیر ملکی رہ رہے ہیں ان کو کوئی مسئلہ نہیں ہے ، کھلاڑی ملک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرکٹ بحالی کیلئے پاکستان اور آئی سی سی کو مل کر کام کرنا ہو گا، ظہیر عباس

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ بحالی کیلئے پاکستان اور آئی سی سی کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ایک انٹرویومیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس نے کہا کہ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کا شکریہ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ کلینڈر ایئر میں ایک ہزار رنز مکمل کرلئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے نوجوان بلے باز بابر اعظم نے رواں سال ون ڈے میچز میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے۔بابر اعظم نے یہ کارنامہ رواں سال اپنی 19 ویں اننگز میں انجام دیا جس کے بعد وہ ایک سال میں ہزار رنز بنانے والے تیز ترین پاکستانی کرکٹر بن گئے۔بابر اعظم نے سال 2019 میں اپنا ہزارواں رن ...

مزید پڑھیں »

دوسری آرٹی آئی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس رپورٹر)دوسری ر ائٹ ٹوانفارمیشن ٹیبل ٹینس چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی،سوات کے عباس نے ٹائٹل اپنے نام کرلی فائنل میں عباس نے پشاور کے ارباز کو دو ایک سے شکست دیدی ، ڈبلز میں پشاور کے شایان اور نجیب نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ خواتین میں نمرہ رحمٰن نے حبہ اقبال کو دوصفر سے ہرایا اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »