روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 ستمبر, 2019

اے ایف سی انڈر۔16کوالیفائرز: پاکستانی ٹیم سعودی عرب روانہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اے ایف سی انڈر۔16 فٹبال چیمپیئن شپ 2020ء کے کوالیفائرز میں شرکت کے لیے 23 کھلاڑیوں سمیت پاکستان کا 30 رکنی قومی اسکواڈ سعودی عرب روانہ ہو گیا۔کھلاڑیوں کو فیفا کی تسلیم شدہ پی ایف ایف کے سیکریٹریٹ نے باضابطہ کارروائی کے تحت کوالیفائر میں پاکستان کی نمائندگی کےلیے بھجوایا ہے۔ترجمان سیکریٹریٹ کے مطابق ٹیم کو سعودی ...

مزید پڑھیں »

خاتون کرکٹر ثنا میر کا ایک اور اعزاز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کو ’نیشنل گیم چینجر ایوارڈ‘ کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے ۔ایشیاء سوسائٹی کی جانب سے جاری کئے گئے پیغام کے مطابق ثنا میر کا نام دیگر 5 خواتین کے ساتھ شامل ہے جنہوں نے اپنے شعبوں میں غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ایوارڈ کی تقریب کا ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض نے کیریئر بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ فاسٹ بولر وہاب ریاض نے قائداعظم ٹرافی سے دستبردار ہو کر طویل دورانیے کی کرکٹ سے غیرمعینہ مدت تک آرام کا فیصلہ کیا ہے۔وہاب ریاض کی عمر 34 سال ہے اور پی سی بی کی یہ منتطق سمجھ سے بالاتر ہے کہ انہیں غیر معینہ مدت تک ...

مزید پڑھیں »

سابق کپتان محمد حفیظ کا قائد اعظم ٹرافی میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے قائد اعظم ٹرافی میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیاہے۔ محمد حفیظ نے سدرن پنجاب ٹیم انتظامیہ کوبھی اپنے فیصلے سےآگاہ کردیا ہے۔چودہ ستمبر سے شروع ہونیوالی قائداعظم ٹرافی میں آل رائونڈر محمد حفیظ شرکت نہیں کرینگے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ کیئربین پریمئر لیگ کھیلنا چاہتے ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں،مصباح الحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے لئے پرفارمنس کے ساتھ فٹنس اور ڈسپلن قومی ٹیم میں آنے کی واحد کنجی ہے۔قائد اعظم ٹرافی کے لیے ٹیموں کا کیمپس کا آغاز ہوگیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں تمام کرکٹرز کے قذافی اسٹیڈیم میں فٹنس ٹیسٹ لیے گئے۔اس کے بعد ...

مزید پڑھیں »