روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 ستمبر, 2019

ہیڈ کوچ مصباح نے آتے ہی کیا پابندی عائد کردی؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مصباح الحق کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بننے کے بعد پاکستانی کرکٹ میں فٹنس اور کھانے کے کلچر میں نمایاں تبدیلی دکھائی دے رہی ہے۔ قومی اکیڈمی اور قائد اعظم ٹرافی میچوں میں مرغن کھانوں پر پابندی لگادی گئی ہے، انہوں نے کھلاڑیوں کے لئے فٹنس کو لازمی قرار دے دیا ہے۔مصباح پلیئرز کی کارکردگی کا جائزہ ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کیخلاف سیریز، ممکنہ کھلاڑیوں میں کون کون شامل؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے قومی کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے تربیتی کیمپ کے لیے 20ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا۔ممکنہ کھلاڑیوں میں کپتان سرفراز احمد، بابر اعظم نائب کپتان، احمد شہزاد، آصف علی، عابد علی، عثمان ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں محمد عباس ٹین ٹاپ میں جگہ بنانے میں کامیاب

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے گیندبازوں کی جاری کردہ درجہ بندی کی فہرست میں قومی ٹیم کے مایہ ناز گیند باز محمد عباس ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔29 سالہ تیز گیند باز گزشتہ سال آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری نمبر پر براجمان تھے تاہم پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی کے ابتدائی راؤنڈ میں تیسرے روز کا کھیل مکمل،ناردرن کرکٹ ٹیم فالوآن کا شکار، امام الحق کی سنچری

ایبٹ آباد لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ کے تیسر ے روز خیبرپختوانخواکے خلاف فالو آن کا شکار ہونے کے بعد ناردرن کرکٹ ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 105رنزبنالیے۔جب کھیل ختم ہوا تو عمر امین اور روحیل نذیر کریز پر موجود تھے۔ ناردرن کرکٹ ٹیم کو اننگز کی شکست سے بچنے کے ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی : روٹھے تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں لانے کے لئے بسمعہ معروف میدان میں آ گئیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قائد اعظم ٹرافی کے دوران روٹھے تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں لانے کے لئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف میدان میں آ گئیں.بسمہ معروف سدرن اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے درمیان جاری میچ کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم پہنچیں جہاں انہوں نے ایک تعلیمی ادارے کے چند طالب علموں کو آٹو گراف دیئے اور سیلفیز ...

مزید پڑھیں »

نیشنل کوچ سید ناصر اسمٰعیل کی دعوت حلیم

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک کے ہیڈ کوچ سید ناصر اسمٰعیل نے اپنی رہائش گاہ پر پُرکلف دعوت حلیم کا انعقاد کیا جس میں فٹبالرز، فٹبال آفیشلز اور کرکٹرز کی ایک بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نیشنل کوچ طارق لطفی، ریاض احمد، سلیم پٹنی، محمد شمیم، عبدالکریم، جان زیب مژال، اسلام الدین، حمید اﷲ، ارشد جمال، زاکر خان، قمر علی قریشی، ...

مزید پڑھیں »

شہد امجد اقبال کرکٹ‘ حیدری جیم خانہ‘ قاسمی‘المہران اور واحد اسپورٹس سرخرو

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونVکے زیر اہتمام دوسرا شہید امجد اقبال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں 4میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ حیدر ی جیم خانہ نے کراچی بادشاہ کو 3وکٹوں، قاسمی اسپورٹس نے بلال فرینڈز کولٹس کو 10رنز ، المہران سی سی نے جنید باباسی سی کو 2وکٹوں اور واحد اسپورٹس نے تنولی ٹائیگر کو 7وکٹوں سے شکست ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی باکسر محمد وسیم کو مبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے پروفیشنل فائٹ جیتنے پر پاکستانی باکسر محمد وسیم کو مبارکباددی ہے، پیر کے روز محمد وسیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ باکسر محمد وسیم نے فلپائنی باکسر کونرایڈوٹینا مور کو پہلے رائونڈ ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کپ’ بار ی سٹوڈ یو میں صحا فیو ں اورفنکاروں کے چوکے چھکے’ میلہ کا سماں

      لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )ایمرا صدر محمد آصف بٹ اور ایمراباڈی نے آئندہ کشمیر کپ کی سرپرستی کا اعلان کرکے صحافتی ، شوبر اور فنکار براردی کے دل جیت لئے’لاہور کے باری اسٹوڈیو اقبال ٹان میں کشمیر کرکٹ کپ کا انعقاد کیا گیا۔ایمرا صدر محمد آصف بٹ نے کشمیر کرکٹ لیگ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس ...

مزید پڑھیں »

دو روزہ بروغل فیسٹول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر

پشاور:(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا اور ضلعی حکومت اپر چترال کے تعاون سے سطح سمندر سے تقریباً ساڑے چودہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع بروغل ویلی میں منعقدہ دو روزہ بروغل فیسٹول2019 اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، فیسٹیول میں پہاڑی علاقوں کے مقبول کھیل پولو، یاک پولو،بُز کشی، گدھا پولو ،کرکٹ اور ...

مزید پڑھیں »