بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین باسکٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا،فائنل میں ارجنٹینا کواپنے ہی ہوم گراؤنڈ میڈرڈ میں شکست دے دی۔گزشتہ روز میڈرڈ میں کھیلے جانے والے باسکٹ بال 2019 کے فائنل میں اسپین اور ارجنٹینا کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔دونوں جانب سے زبردست مقابلہ دیکھنے میں آیا لیکن کامیابی اسپین کے نام رہی۔ 32 ممالک کے اس ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 ستمبر, 2019
فیفا نارملائزیشن کمیٹی کا پہلا اجلاس کل لاہور میں ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات کی دُرستی کے لیے فیفا نارملائزیشن کمیٹی کا پہلا اجلاس کل لاہور میں ہوگا۔ حمزہ خان کی سربراہی میں قائم کمیٹی کے ممبران رواں ہفتے ہی، پی ایف ایف کا انتظامی کنٹرول سنبھال لیں گے۔فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے گزشتہ دنوں پاکستان فٹبال میں نارملائزیشن کمیٹی کا اعلان کیا تھا۔ پانچ رکنی ...
مزید پڑھیں »وفاقی سیکرٹری داخلہ میجر جنرل (ر) اعظم سلمان خان کی آسٹریلین کرکٹ کے نمائندوں کوسکیورٹی بریفنگ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی سیکرٹری داخلہ میجر جنرل (ر) اعظم سلمان خان نے آسٹریلین کرکٹ کے نمائندوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کو پاکستان کی مجموعی داخلی سلامتی کی صورتحال کے حوالہ سے بریفنگ دی۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا 2020-21ء میں دورہ پاکستان متوقع ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالعزیز نے ملکی سکیورٹی صورتحال سے متعلق تفصیلات سے آگاہ ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل اور احمد شہزاد کو ممکنہ کھلاڑیوں میں کیوں شامل کیا گیا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے اگلے برس آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وننگ کمبی نیشن کو ہدف بنالیا۔اگلے برس اکتوبر نومبر میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے تمام ٹیمیں ون ڈے کے مقابلے میں زیادہ تر ٹی ٹوئنٹی میچز ہی کھیلیں ...
مزید پڑھیں »پاک فضائیہ نے سری لنکن فضائیہ کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست دیدی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ائرفورس اور سری لنکن ائرفورس کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریزکے میچز جاری ہیں،پہلے میچ میں پاک فضائیہ کی ٹیم نے سری لنکن ٹیم کو شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ تین میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاک فضائیہ نے سری لنکن فضائیہ کے خلاف ...
مزید پڑھیں »قومی ٹرائنگولر ایک روزہ خواتین چیمپئن شپ، پی سی بی بلاسٹرز نے افتتاحی میچ جیت لیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ٹرائنگولر ایک روزہ خواتین چیمپئن شپ کے افتتاحی میچ پی سی بی بلاسٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد چیلنجرز کو ایک وکٹ سے ہرادیا۔ گذشتہ روز جمخانہ کلب گراؤنڈ لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں ہی سی بی بلاسٹرز کی جانب سے کائنات حفیظ نے شاندار کارکردگی کا ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کے خلاف سیریز، قومی انڈر 16کرکٹ ٹیم کی تشکیل کے لیے ٹرائلز،4 روزہ ٹرائلز میں 37 کھلاڑی شرکت کریں گے
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) بنگلہ دیش کے خلاف قومی انڈر 16 کرکٹ ٹیم کے انتخاب کے لیے جونیئرسلیکشن کمیٹی نے 37 کھلاڑیوں کو ٹرائلز کے لیے طلب کرلیا ہے۔ دوطرفہ سیریز اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں لاہور میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کی تفصیلات کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔ بنگلہ دیش ٹیم جوابی دورہ پر پاکستان آرہی ہے۔قومی ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی کے پہلے راؤنڈ کا کھیل مکمل
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) فالو آن کا شکار ہونے والی ناردرن کرکٹ ٹیم آصف علی اور محمد نواز کی سنچریوں کی بدولت خیبرپختوانخوا کے خلاف میچ ڈرا کرنے میں کامیاب ہوگئی۔آصف علی نے 18 چوکوں اور 3 چھکوں کی بدولت 114 رنز بنائے۔ محمد نواز نے 100 رنز اسکور کیے۔ ان کی اننگز میں 15 چوکے اور 2 چھکے ...
مزید پڑھیں »