روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 ستمبر, 2019

امجد اقبال کرکٹ‘ محمد سلمان کی سنچری نے الحدید سی سی کو فتح سے ہمکنار کردیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونVکے زیر اہتمام جاری شہید امجد اقبال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے۔الحدید سی سی نے باآسانی مضبوط حریف لانڈھی جیم خانہ کو 143رنز کی کاری ضرب لگائی۔ فاتح ٹیم کے محمد سلمان نے 54گیندوں پر 133رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ عمران حیدر نے بھی 53رنز ناٹ آؤٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ایتھلیٹس نے خنجراب میراتھن میں میدان میں مار لیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ایتھلیٹس نے خنجراب ہائیسٹ ایلٹیٹیوڈ روڈ میراتھن کی تمام کیٹیگریز جیت لیں۔ یہ ریس پاکستان اور چین کی سرحد پر 4693 میٹر بلندی پرواقع خنجراب ٹاپ سے شروع ہوئی جس میں ایتھلیٹس بل کھاتی شاہراہ قراقرم پر دوڑتے ہوئے اپنے اختتامی مقام تک پہنچے۔ اس ریس میں17ممالک سے 39 غیر ملکی ایتھلیٹس سمیت 154 ایتھلیٹس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز پشاور میں ہی ہونگی،ایشوز کا حل جلد نکال لینگے،عاطف خان

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل گیمز کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس گزشتہ روز پشاور کے مقامی ہوٹل میں زیر صدارت صوبائی وزیر کھیل محمد عاطف خان کی صدارت میں منعقد ہوا تقریب میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسین’ صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ’ سیکرٹری سپورٹس کامران خلیل’ ڈی ...

مزید پڑھیں »

33ویں قومی گیمزکیلئے خیبر پختونخواای گیمز ٹیم کے ٹرائلز27تا28ستمبر کو ہونگے،نصر من اللہ بٹ

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواای گیمز ایسوسی ایشن کے صدر نصر من اللہ بٹ اور سیکرٹری ملک ثاقب نے کہاہے کہ پشاور میں منعقدہ قومی گیمز میں ای گیمز بھر پور تیاریوں سے منعقدہوگا،جسکے لئے ملک کے دیگر شہروںکی طرح خیبر پختونخواٹیم کی سلیکشن کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز27اور28ستمبر کوقیوم سٹیڈیم میں لئے جائینگے،جس میں صوبے کے مختلف اضلاع کے کھلاڑیوں سمیت ضم ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ،کراٹے ٹیم کے ٹرائلز29ستمبر کو پشاور میں ہونگے،خالد نور

پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پشاور میں کھیلی جانیوالی 33ویں نیشنل گیمزکیلئے خیبر پختونخواکراٹے کے ٹرائلز29ستمبر کو پشاور میں ہونگے،جبکہ اس سے قبل پشاورسمیت،کوہاٹ،مردان،ڈی آئی خان،سوات ،بنوںاور ہزارہ ڈویژن کے ٹرائلز لئے جائینگے،ضم شدہ اضلاع کے کھلاڑی بھی بھر پور طریقے سے حصہ لینگے۔خیبرپختونخواکراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل وصوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے پی آر اوخالدنور کے مطابق پشاور میں ...

مزید پڑھیں »

33ویں نیشنل گیمز،خیبرپختونخوا سائیکلنگ ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) 33 ویں نیشنل گیمز کیلئے خیبرپختونخوا سائیکلنگ ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلزگزشتہ روز ناردرن بائے پاس رنگ روڈ پر صبح سات بجے منعقد ہوئے جس میں 14 کلو میٹر انفرادی ٹائم ٹرائلز میں مختلف ڈویژنز اور قبائلی اضلاع سے 50 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی ‘ ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی عالمی اتھلیٹکس فیڈریشن کی کانگریس کے اجلاس میں شرکت کے لئے آج قطر روانہ ہونگے

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی عالمی اتھلیٹکس فیڈریشن کی کانگریس کے اجلاس میں شرکت کے لئے آ ج اتوار کو دوہا قطر روانہ ہونگے، ان کے ہمراہ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد ظفر بھی ہونگے، عالمی اتھلیٹکس فیڈریشن کی کانگریس کا دو روزہ اجلاس 26 ...

مزید پڑھیں »

اولمپک کوالیفائرسے قبل قومی ہاکی ٹیم جرمنی سے پنچہ آزمائی کریگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ہاکی ٹیم کے لئے ٹوکیو اولمپکس 2020ء میں جگہ حاصل کرنے کا آخری موقع ہالینڈ کیساتھ 2کوالیفائر میچ ہیں۔ایمسٹرڈیم میں میزبان ٹیم کیساتھ پاکستان ہاکی ٹیم یہ 2میچ 26اور27اکتوبر کو کھیل رہی ہے، قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور منیجر اولمپئن خواجہ جنید کہتے ہیں کہ ہم مانتے ہیں کہ دونوں اہم میچ ہیں اور ہمارے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سری لنکا سیریز،لاہور قذافی سٹیڈیم میں تیاری حتمی مراحل میں داخل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور میں پاک سری لنکا کرکٹ سیریز کی تیاریاں حتمی مرحلے میں پہنچ گئی ہیں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایک بار پھر انٹرنیشنل میچز کا انعقاد ہوگا لیکن اس بار سری لنکن ٹیم ایک نہیں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔میچز سے قبل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تیاری حتمی مراحل میں پہنچ گئی ہیں۔اسٹیڈیم میں انکلوژرز کی صفائی ستھرائی ...

مزید پڑھیں »

سکس ریڈ بال ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ،فائنل میں محمد آصف کا ٹکرائو بھارتی حریف سے

نیپیداو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے محمد آصف آئی بی ایس ایف سکس ریڈ بال ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے، فیصلہ کن معرکے میں اُن کا مقابلہ بھارت کے لکشمن راوت سے ہوگا۔میانمار میں جاری ایونٹ میں محمد آصف کا سیمی فائنل میں مقابلہ میزبان ملک کے ٹھیٹ مین لین سے تھا، بیسٹ آف نائن فریم پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »