سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان ،عمر اکمل ،احمد شہزاد جگہ بنانے میں ناکام

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے اور عمر اکمل اور احمد شہزاد سیریز کے لیے اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کیا۔مصباح نے کہا کہ حسن علی سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ تھے لیکن کل ان کو کمر میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد فزیو کے مشورے انہیں سیریز کے لیے آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا اور وہ بحالی کے عمل سے گزرنے کے بعد اب قومی ٹیم کا حصہ بنیں گے۔سیریز کے لیے قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں بابر اعظم، امام الحق، عابد علی، آصف علی، فخر زمان، حارث سہیل، افتخار احمد، عماد وسیم، شاداب خان، وہاب ریاض، محمد رضوان، محمد عامر، محمد حسنین، عثمان شنواری اور محمد نواز شامل ہیں۔چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ نے کہا کہ اب تک عماد وسیم ہی ہمارے پاس ایک ایسے کھلاڑی تھے جو باؤلنگ کرنے کے ساتھ ساتھ نچلے نمبروں پر آ کر بیٹنگ بھی کر رہے تھے لیکن ہم نے مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے محمد نواز کو تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حالیہ عرصے میں محمد نواز کی کارکردگی اچھی رہی ہے اور وہ فرسٹ کلاس کے ساتھ ساتھ حال ہی میں قائد اعظم ٹرافی میں بھی اچھے کھیل کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شعیب ملک ریٹائر ہو چکے ہیں اور محمد حفیظ بھی سیریز کے لیے دسیتاب نہیں تھے اور اسی وجہ سے ہم نے افتخار احمد کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے کیونکہ وہ آف اسپن باؤلنگ کی اضافی خوبی کے حامل ہیں، ماضی میں شعیب ملک اور محمد حفیظ کی موجودگی کی وجہ سے ان کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی تھی لیکن اب دونوں تجربہ کار کھلاڑی موجود نہ ہونے کے سبب افتخار احمد کو ان کے متبادل کے طور پر ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔مصباح الحق نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے فخر زمان کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے فخر کی کارکردگی اچھی نہیں رہی لیکن وہ اس سے قبل مسلسل ایک ڈیڑھ سال اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں، ان کی ون ڈے کرکٹ میں 47 کی اوسط ہے لہٰذا چند میچز کی خراب کارکردگی کی بنیاد پر انہیں ٹیم سے ڈراپ نہیں کیا جا سکتا۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے اور ٹی20 سیریز کا آغاز 27 ستمبر سے کراچی میں ہو گا جہاں اس سیریز کے ذریعے پاکستان میں عالمی کرکٹ کی واپسی ہو گی اور تقریباً ایک دہائی کے عرصے کے بعد پہلی مرتبہ لگاتار دو سیریز کھیلی جائیں گی۔سری لنکن ٹیم پاکستان آمد کے بعد 27 ستمبر کو پہلا ون ڈے میچ کراچی میں کھیلے گی جس کے بعد سیریز کے بقیہ ون ڈے میچز بالترتیب 29 ستمبر اور 2 اکتوبر کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی20 میچ 5 اکتوبر کو لاہور میں کھیلا جائے گا جس کے بعد بقیہ دونوں میچز کی میزبانی کی بھی قذافی اسٹیڈیم 7 اور 9 اکتوبر کو کرے گا۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport