روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 ستمبر, 2019

ذیشان زیب نے قومی جونیئرا سکواش چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2019کے فائنل مصحف ا سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے ۔ ائیروائس مارشل عامر مسعود،ڈپٹی چیف آف ائیرسٹاف(ٹریننگ)، جو کہ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر بھی ہیں اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔ اسکواش شائقین اور میڈیا نمائندگان کی بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی۔ انڈر 19 کیٹیگری ...

مزید پڑھیں »

پسماندہ علاقوں کے نوجوانوں کو بھی سپورٹس کی جدید سہولتیں فراہم کررہے ہیں، عدنان ارشد اولکھ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ بڑے شہروں کے ساتھ ساتھ پسماندہ اور دوردراز کے علاقوں میں رہنے نوجوانوں کو بھی سپورٹس کی جدید سہولتیں فراہم کررہے ہیں، ان علاقوں کے نوجوانوں کابھی سپورٹس کی سہولتوں پر مکمل حق ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ اور سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے لوگو کی رونمائی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم کی آمد سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلیں گے۔ ملکی مداحوں میں کرکٹ کا جنون ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے لوگو کی رونمائی کے ...

مزید پڑھیں »

مہمان سری لنکن کرکٹرز پاکستان پہنچ گئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کی ٹیم ون ڈے اور ٹی20 سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے اور انہیں بھرپور سیکیورٹی میں ہوٹل منتقل جا رہا ہے۔سری لنکا کی ٹیم لہیرو تھری مانے کی قیادت میں کولمبو سے کراچی ایئرپورٹ پر پہنچی جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔سری لنکن ٹیم کی آمد کے پیش نظر شہر میں ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کا دوسرے راؤنڈ مکمل

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں کھیلا گیاقائداعظم ٹرافی کے دوسرے راؤنڈ کامیچ بے نتیجہ ختم ہوگیا۔فالو آن کا شکار سدرن پنجاب نے میزبان بلوچستان کو جیت کے لیے 26 اوورز میں 190 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ کھیل کے اختتام پر بلوچستان نے 11 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 42 رنز ہی بناسکی۔اس سے قبل مہمان ٹیم ...

مزید پڑھیں »