کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلے سافٹ بال ایشیئن کوچنگ کلینک کا انعقاد، کوچنگ کلینک کے افتتاحی روز سجاس کے اشتراک سے اسپورٹس جرنلسٹس کے لئے بھی ایک سیشن کا اہتمام کیا گیا۔ ورلڈ سافٹ بال فیڈریشن کے تحت کراچی جیمخانہ میں تین روزہ کوچنگ کلینک کا اہتمام کیا گیا ہے۔ کوچنگ کلینک کی میزبانی پاکستان سافٹ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2019
سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان کی طرف سے سپیشل ایتھلیٹس کیلئے سپورٹس سکالر شپ کا اعلان
ایبٹ آباد( رپورٹ نواز گوھر)سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان نے سپیشل ایتھلیٹس کیلئے سپورٹس سکالر شپ اور دیگر سہولیات مہیاکر نے کیلئے ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کو ہدایت کی ہے کہ وہ ان ایتھلیٹس کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں ، انہوں نے انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز کے طرز پر تمام میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے ...
مزید پڑھیں »27 ویں قومی سپیشل گیمز پروقار تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ،خیبرپختونخوا پہلے،پنجاب دوسرے اور گلگت بلتستان تیسرے نمبر پر رہا
ایبٹ آباد( رپورٹ نواز گوھر)ایبٹ آباد میں جاری خصوصی آفراد کے 27ویں قومی کھیلوںکے مقابلے پروقار تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے ،مجموعی طور پر خیبرپختونخوا نے 342 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ، پنجاب نے 155 پوائنٹس کے دوسری اور گلگت بلتستان 70 پوائنٹس کے ساتھ تیسری نمبر پر رہی ، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ...
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک کرکٹرز کی موجیں،میچ فیس میں بھی اضافہ، انعامی رقم بھی بڑھا دی گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے تحت قومی سطح پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹس کی انعامی رقوم میں 233 فیصد تک اضافہ کر دیا۔پی سی بی کے ترجمان کے مطابق پی سی بی ڈومیسٹک سیزن 2019-20 پر ایک ارب روپے سے زائد خرچ کرے گا اور پورے سیزن میں ایک کھلاڑی کو سالانہ 20 لاکھ روپے ...
مزید پڑھیں »لیستھ مالنگا نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالا
پالے کیلی(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن فاسٹ بائولر لیستھ مالنگا نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ وکٹوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔انہوں نے اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 2 وکٹیں لیکر سابق پاکستانی آل رائونڈر شاہد آفریدی کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ کر یہ سنگ میل ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیدی
پالے کیلی(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 175 رنز کا ہدف آخری اوور کی تیسری گیند پر 5 وکٹوں پر حاصل کیا، روز ٹیلر 48 اور گرینڈ ہوم 44 رنز ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز،پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہوگا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لئے حتمی 15رکنی ٹیم کا اعلان رواں ماہ کے آخری ہفتے کرے گی۔ پاکستان بلائنڈ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے اتوار کو ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ پی بی سی سی نے انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لئے ...
مزید پڑھیں »وکٹوریہ آزارینکا اور ایشلیگ بارٹی نے یو ایس اوپن ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ) وکٹوریہ آزارینکا اور ایشلیگ بارٹی نے پیش قدمی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔اتوار کو امریکہ میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز دوسرے رائونڈ میچ میں بیلاروس کی آزارینکا اور ان کی آسٹریلوی ...
مزید پڑھیں »پہلی سارک سنوکر چیمپئن شپ ،پاکستانی کھلاڑی اسجد اقبال اور محمد بلال آج ان ایکشن ہونگے
ڈھاکہ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پہلی سارک سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹس اسجد اقبال اور محمد بلال کل پیر کو ابتدائی میچز سے مہم کا آغاز کریں گے۔ بنگلہ دیش میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ میں میزبان ملک کے علاوہ پاکستان، بھارت، نیپال اور سری لنکا کے کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔میزبان ہونے کی ...
مزید پڑھیں »