روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 نومبر, 2019

نیند نے ظفر گوہر کو ٹیسٹ کرکٹر بننے سے روک دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)‏24 سالہ لیفٹ آرم اسپنر ظفر گوہر قائد اعظم ٹرافی 2019 کے اس وقت ٹاپ بولر ہیں، سینٹرل پنجاب کی جانب سے ظفر گوہر 28 وکٹوں کے ساتھ سر فہرست ہیں۔ انہوں نے ناردرن کے خلاف میچ میں 11 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ان کی بہترین بولنگ 79 رنز دے کر 7 وکٹیں ہیں۔‏ظفر گوہر کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ٹیبل ٹینس ایونٹ کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل

نیشنل گیمز ٹیبل ٹینس ایونٹ کوارٹر فائنل مرحلہ مکملپشاور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل گیمز ٹیبل ٹینس ایونٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل ہوگیا۔ مرد ٹیم ایونٹ کوارٹر فائنل میں واپڈا کے محمد رمیض نے اسلام آباد کے عبداللہ نذیر کو تین گیارہ، گیارہ چھ، گیارہ تیرہ، گیارہ چھ، گیارہ سات، عاصم قریشی نے محمد دانش کو گیارہ تین، گیارہ چھ، گیارہ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز سوئمنگ، آرمی نے مرد وخواتین مقابلوں میں برتری حاصل کرلی

آرمی نے مجموعی طور پر بارہ گولڈ ، پانچ سلور میڈلز اپنے نام کئے واپڈادو گولڈ سات سلور میڈلز جیت کر دوسرے نمبرپرپشاور (سپورٹس رپورٹر) 33 ویں نیشنل گیمز کے سوئمنگ مرد وخواتین ایونٹ میں آرمی نے برتری حاصل کرلی،آرمی کے کھلاڑیوں نے دونئے قومی ریکارڈ بھی بنا ڈالے۔ سوئمنگ ایونٹ کے پہلے روز کے نتائج کے مطابق آرمی سات ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز،ایبٹ آباد میں بھی مشتاق غنی نے مقابلوں کا افتتاح کردیا

ایبٹ آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختون خوا میں 33ویں نیشنل گیمز کے آغاز کے بعد منگل کے روز ایبٹ آباد میں بھی باقاعدہ افتتاح ہوگیا ، سپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے نیشنل گیمز کا باقاعدہ اعلان اور افتتاح  کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے باعث  10 سال کے بعد نیشنل گیمز کا دوبارہ  آغاز ہوا قومی ...

مزید پڑھیں »

33ویں نیشنل گیمز پشاور، پنجاب نے ریسلنگ میں چاندی کے 2 اور کانسی کے5تمغے جیت کر تیسری پوزیشن حاصل کی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب نے 33ویں نیشنل گیمز پشاور میںریسلنگ کے مقابلوں میں چاندی کے2، کانسی کے5میڈلز جیت کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے، جبکہ سوئمنگ میں بھی ایک برانز میڈل جیت لیا ہے،دیگر کھیلوں میں بھی پنجاب کے کھلاڑی اپنے حریف کو شکست دیکر آگے بڑھ رہے ہیں،منگل کے روز پشاور میں ریسلنگ کے 125کلوگرام کیٹیگری میں پنجاب ...

مزید پڑھیں »

33 ویں نیشنل گیمز کے کانٹے دار مقابلے جاری پاکستان آرمی کی پوائنٹس ٹیبل پر بدستور حکمرانی قائم

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) 33 ویں نیشنل گیمز کے کانٹے دار مقابلے جاری پاکستان آرمی کی پوائنٹس ٹیبل پر بدستور حکمرانی قائم پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان آرمی 43 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلے نمبر پر، پاکستان واپڈ25 گولڈ کے ساتھ دوسرے نمبر پر براجمانپاکستان نیوی 11 گولڈ میڈل کے ساتھ تیسری پوزیشن پر قائمروئنگ مقابلوں میں آرمی نے دس ،واپڈا ...

مزید پڑھیں »

عمران جونیئر نے آسڑیلیا اے کی صفوں میں تباہی مچا دی

پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے بابر اعظم اور اسد شفیق کی شاندار بیٹنگ کے بعد عمران خان جونیئر کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے آسٹریلیا اے کے خلاف میچ پر گرفت مضبوط کر لی ہے۔ پرتھ میں کھیلے جا رہے سہ روزہ میچ میں پاکستان نے 336 رنز تین کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو ...

مزید پڑھیں »

مائیک ہسی بھی پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم کی صلاحیتوں کے متعرف نکلے

پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مائیک ہسی بھی پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم کی صلاحیتوں کے متعرف نکلے اور انہیں دور حاضر کے بہترین بیٹسمین میں سے ایک قرار دے دیا۔غیر ملکی ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے مائیک ہسی نے آسٹریلیا اے کے خلاف بابر اعظم کی اننگز کو شاندار قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا میں موجود قومی کرکٹر نسیم شاہ کو صدمہ

پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں۔ قومی کھلاڑی آج پرتھ میں جاری ٹور میچ کے دوسرے دن احتراماً سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ترجمان کے مطابق نسیم شاہ کی والدہ گزشتہ شب انتقال کر گئیں۔ نسیم شاہ کی وطن واپسی کا ابھی فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

الفا اسپورٹس فیسٹول‘فٹسال‘باسکٹ بال اور کرکٹ کے مقابلے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول کے 9ویں روز باسکٹ بال اور فٹسال کے سیمی فائنلز مکمل ہوگئے۔ الفا کالج اور الفا کور گراؤنڈ پر ان مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جبکہ ہل پارک اور آئی بی اے گراؤنڈ پر کرکٹ کے ناک آؤٹ مقابلے کھیلے گئے۔ انڈر 17باسکٹ بال(بوائز)ایونٹ کے سیمی فائنلز میں جنریشن اسکول نے برٹش اوورسیز ...

مزید پڑھیں »