نیشنل گیمز، جعلی کارڈ پر داخل ہونے کی کوشش میں دو مشکوک افراد گرفتار

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) جعلی انٹری کارڈز پر نیشنل گیمز کے دوران قیوم اسٹیڈیم داخل ہونے والے افراد گرفتار

دو مشکوک افراد جعلی کارڈز پر گراونڈ میں داخل ہوئے تھے

پولیس شک کے بناء کارڈز کی جانچ پڑتال کی،

انتظامیہ سے تصدیق کے بعد دونوں ملزمان کوحراست میں لیا گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جعلی کارڈ بنانے والا سرکاری ملازم بھی گرفتار ملزم کے قبضہ سے کمپیوٹر،

سکینر اور دیگر آلات برآمد، پولیس ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج ۔

error: Content is protected !!