عالمی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ میں قومی ٹیم کی شرکت مشکوک

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ میں قومی ٹیم کی شرکت مشکوک۔

عالمی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ 16سے 24 نومبر تک انڈونیشا میں کھیلی جائے گی۔سیکرٹری جنرل پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن اعجاز الرحمن پاکستان سپورٹس بورڈ نے این او سی جاری کردیا ہے۔

فنڈز تاحال ابھی تک جاری نہیں کئےگئے۔ عالمی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ میں 137 ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ۔

error: Content is protected !!