روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 نومبر, 2019

نیشنل گیمز میں صوبوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے سے پنجاب میں سپورٹس کو فروغ ملے گا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب نے کہا ہے کہ 33ویں نیشنل گیمز پشاور میں پنجاب کے دستے نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوبوں میں سب سے زیادہ میڈلز جیتے ہیں جس سے پنجاب میں سپورٹس کے فروغ میں مدد ملے گی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ نیشنل گیمز میں ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی گورننگ بورڈ اجلا س 22نومبر کو طلب

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ کے چیئرمین احسان مانی نے گورننگ بورڈ کا اجلا س 22نومبر کو طلب کرلیاگیا ۔ جس میں صوبائی ایسوسی ایشن کے لیے ماڈل آئین کی منظوری سمیت اہم معاملا ت مشاورت ہوگی۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ شرکا ء کو پاکستان سپرلیگ کے میچز دکھانے سے ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم سیکنڈ الیون ٹرافی 2019 کے آخری مرحلے کا آغاز کل ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)قائد اعظم سیکنڈالیون ٹرافی 2019 کے دسویں اور آخری مرحلے کا آغاز کل بدھ سے ہوگا اور تین میچز مخلتف مقامات پر شروع ہوں گے۔ پی سی بی کے زیر اہتمام میگا ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ٹورنامنٹ کے 28 ویں میچ میں بلوچستان ٹو اور سندھ ٹو کی ٹیمیں نیا ناظم آباد ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا میں تاریخ رقم کرنے کا اچھا موقع ہے، مصباح الحق

برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے پاس جیتنے اور تاریخ رقم کرنے کا اچھا موقع ہے اور وہ فائدہ بھی اُٹھانا چاہتے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے برسبین میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی باؤلنگ ...

مزید پڑھیں »

برسبین ٹیسٹ کیلئے پاکستانی شاہینوں کی تیاریوں جاری

برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے کا عزم لیے پاکستان کرکٹ ٹیم بھرپور پریکٹس میں مصروف ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کی گابا ٹیسٹ کے لیے برسبین میں پریکٹس کا دوسرا روز ہے، پاکستانی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو بیٹنگ کی ٹپس دیں جبکہ نیٹس میں قومی بلے بازوں نے جم کر پریکٹس کی۔پریکٹس سیشن ...

مزید پڑھیں »

یکجہتی کشمیر T-20 فیسٹیول کرکٹ ینگ سوسائٹی کرکٹ کلب کی شاندار کامیابی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نگ سوسائٹی کرکٹ کلب زون ایک نے اسٹار اسپورٹس کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر یکجہتی کشمیر T-20 فیسٹیول کرکٹ میچ جیت لیا ۔ابو ریحان گراؤنڈ ایف سی ایریا پر کھیلے گئے نمائشی میچ میں اسٹار اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے ۔محمد عباس نے 60 ...

مزید پڑھیں »