روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 نومبر, 2019

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر بلوچستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ارشد خان یک میچ کے لیے معطل

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر بلوچستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ارشد خان کو ایک میچ کے لیے معطل کردیا گیا،ارشد خان کو پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.21 کی خلاف ورزی کرنے پر چارج کیا گیا۔ ارشد خان کو کھیل کی ساکھ کو نقصان پہنچانے سے متعلق لیول 2 جرم کا ...

مزید پڑھیں »

روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر پاکستان اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے عمیر بن یوسف کی نصف سنچری کی بدولت وکٹوں کے نقصان پر 267 رنزبنائے۔ ...

مزید پڑھیں »