ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2019

نسیم شاہ نے تیز بائولنگ سے سب کو گرویدہ بنا لیا

برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ سے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا ڈیبیو کرنے والے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے اپنی تیز باؤلنگ سے سب کو گرویدہ بنا لیا۔برسبین میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے 16سالہ نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے ڈیبیو کیا۔قومی ٹیم کے سابق ...

مزید پڑھیں »

برسبین ٹیسٹ،بیٹنگ کے بعد پاکستان کی بائولنگ بھی فلاپ

برسبین (جی سی این رپورٹ)فلاپ بیٹنگ کے بعد پاکستانی بولرز بھی آسٹریلوی بلے بازوں کے سامنے بے بس نظر آئے اور دوسرے روز صرف ایک کھلاڑی کو ہی آؤٹ کر پائے۔برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے کھیل کے دوسرے روز ایک وکٹ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کی تعریف سنی ہے،اس بار کھیل کر خود تجربہ کروںگا، ہاشم آملہ

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اسٹائلش ٹیسٹ کرکٹر ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی بہت تعریف سنی ہے، اس بار کھیل کر خود تجربہ کروں گا۔‏ہاشم آملہ کے لیے 2019 کا ورلڈ کپ اچھا نہیں رہا تھا اور ورلڈکپ کے بعد اگست میں انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ، کھلاڑیوں کے لئےخوشخبری

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)اجلاس میں نیشنل گیمز اور انے والے صوبائی گیمز میں میڈل حاصل کرنے والے خیبر پختون خوا کے کھلاڑیوں کے لئے ماہانہ اعزازیہ کا فیصلہ۔ بین القوامی مقابلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو سپانسر کرنے اور کھیلوں کے فروغ کے لئے 100 کوچز بھرتی کرنے کا بھی فیصلہ۔ میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو اگلے سال جنوری ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کتنی بار جوش ہیزل وڈ کا شکار بن چکے؟

برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز بابر اعظم کے لیے آسٹریلین فاسٹ باؤلر جوش ہیزل وُڈ ڈراؤنا خواب بن گئے اور نوجوان بلے باز کا آسٹریلین فاسٹ باؤلر کے ہاتھوں آؤٹ ہونے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔برسبین میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا برسبین میں اہم کارنامہ

برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں بیٹنگ کی ناکامی کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف اہم کارنامہ انجام دینے والی پہلی ٹیم بن گئی۔کینگروز نے برسبین گابا میں ٹیسٹ میچ کے دوران جب بھی پہلے بولنگ کی تو حریف ٹیم پر ہمیشہ قہر بن کر برسے۔ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، بھارت، ...

مزید پڑھیں »

محمد وسیم کل میکسیکو کے گانیگان کیخلاف رنگ میں اتریں گے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کےٹاپ پروفیشنل باکسرمحمد وسیم تین مرتبہ کے ڈبلیوبی سی لائٹ فلائی ویٹ چیمپیئن میکسیکو کےگانیگان لوپیز سےکل دبئی میں فائٹ کریں گے۔بڑی باؤٹ سے قبل آج دونوں باکسرز نے دبئی میں ویٹ کرایا۔محمد وسیم پروفیشنل کیریئر کی گیارہویں فائٹ میں ایکشن میں ہوں گے۔ محمد وسیم گزشتہ 10 باوٹس میں سے 9 میں فتح حاصل کرچکے ...

مزید پڑھیں »

ٹیبل ٹینس کھلاڑی مہک حکومت کی امداد کا انتظار کرتے کرتے موت کی وادی میں چلی گئی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)جونیئر ٹیبل ٹینس پلیئر مہک انور طویل علالت کے بعد 16سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ مہک انور کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ٹیبل ٹینس پلیئر کے علاج کے لیے وفاقی حکومت سے مدد مانگی گئی تھی، لیکن حکومت کے اعلان کے باوجود مہک انور کی مالی مدد نہیں کی جاسکی۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم کی اہلیہ نے قومی ترانے کے بارے میں کیا کہہ دیا؟

برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم کی اہلیہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا قومی ترانہ سنا تو جذباتی ہوگئی۔سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں ان کے لئے مشکل ہے کہ کس ٹیم کو سپورٹ کریں۔ انہوں نے لکھا کہ میچ شروع ہونے ...

مزید پڑھیں »

نوجوان فاسٹ بائولر نسیم شاہ نے کیا تاریخ رقم کرڈالی؟

برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے ہیں۔16 سال 279 دن کے‎ نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے آسٹریلوی سرزمین پر اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا ہے ، اس سے قبل یہ اعزاز آسٹریلیا کے آئین کریگ کے پاس تھا۔ برسبین میں نسیم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!