ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2020

جس وقت میں کپتان بنا، وسیم و وقار کے گروپ تھے جو سازشیں کرتے رہے،سلیم ملک

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ جس وقت مجھے کپتان بنایا گیا اس وقت ٹیم میں سیاست تھی، وسیم اکرم اور وقار یونس کے گروپ بنے ہوئے تھے اور یہ دونوں کپتان بننا چاہتے تھے۔ نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ میں 2008 ...

مزید پڑھیں »

یونس خان بھی شعیب اخترکی حمایت میں سامنے آگئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی قانونی ٹیم اور قانونی مشیر تفضل رضوی پر تنقید کے حوالے سے سابق کپتان یونس خان فاسٹ بولرشعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے۔ قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے عمر اکمل کو تین سال کی سزا کو انتہائی سخت قرار دیتے ہوئے پی سی بی ...

مزید پڑھیں »

وکلا کے خلاف توہین آمیز گفتگو کرنے پر شعیب اختر کو ساڑھے چار کروڑ روپے کا قانونی نوٹس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) وکلا کے خلاف توہین آمیز گفتگو کرنے پر شعیب اختر کو ساڑھے چار کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا۔لاہور کے رہائشی ایڈووکیٹ یاور ذوالفقار نے اپنے وکیل ندیم سرور کی وساطت سے شعیب اختر کو قانونی نوٹس بھجوایا جس کے متن میں کہا گیا ہےکہ شعیب اختر نے اپنے بیان میں وکلا کی تضحیک کی ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈائون کے دوران کائنات نے کیلی گرافی میں مہارت حاصل کرلی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ‏ویمن ٹیم کی کھلاڑی کائنات امتیاز نے لاک ڈاؤن کے دنوں میں گھر پر رہتے ہوئے کیلی گرافی میں مہارت حاصل کر لی۔‏عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے کھلاڑی گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں، ایسے میں کھلاڑیوں نے محدود دستیاب سہولیات میں خود کو فٹ ...

مزید پڑھیں »

مہتاب الدین چائولہ کے انتقال پر سابق اولمپئنز و انٹرنیشنل کھلاڑیوں کا تعزیت کا اظہار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) الکرم ٹیکسٹائل کے سی ای او معروف بزنس مین مہتاب الدین چائولہ کی وفات پر اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے روح رواں اولمپئین اصلاح الدین سمیت سابق اولمپئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے گہرے دکھ و رنج و غم کا اظہار کیا ہے اصلاح الدین نے کہا کہ مہتاب چاؤلہ خوش مزاج ...

مزید پڑھیں »

کورونا کے کچھ اور مثبت پہلو.کورونا بہت کچھ سکھائے کے جائے گا

ایک طرف تو دنیا بھر میں کورونا کا رونا رویا جا رہا ہے مگر ساتھ ہی کافی مکتبہ فکر ان باتوں کی مسلسل نشاندہی میں مصروف ہیں کہ کورونا اور لاک ڈائون کے تمام تر معیشتی و سماجی نقصانات کے باوجود مذہب اور انسانیت کے پہلو سے قطع نظرکافی فوائد بھی ہیں. میری گزشتہ تحریر”کورونا کے کھیل اور ان سے ...

مزید پڑھیں »

سلیم ملک نے قوم سے کیا معافی مانگی، آئی سی سی اور پی سی بی سے کیا تعاون کرنے کیلئے تیار؟ویڈیو پیغام دیکھیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے 19 سال بعد میچ فکسنگ پر قوم سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ جس کی وجہ سے ان پر پابندی لگی وہ اس حوالے سے تمام خفیہ راز سامنے لانے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’مجھے 19 سال پہلے اپنے کیے ...

مزید پڑھیں »

سابق وکٹ کیپر عتیق الزمان نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں ملازمت کیلئے درخواست دیدی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر عتیق الزمان نے پی سی بی کے ہیڈ انٹرنیشنل پلیئرز ڈویلپمنٹ کے عہدے کے لیے درخواست دے دی ہے۔سوئی سدرن کے سابق کوچ عتیق الزمان اس وقت اولڈ ٹریفورڈ میں لنکاشائرکائونٹی کے ساتھ بطور خواتین ٹیم ہیڈکوچ منسلک ہیں۔ عتیق کا کہنا ہے کہ کوچنگ تجرے اور اپنے علم کو پاکستان کرکٹ کے ...

مزید پڑھیں »

کونسا بھارتی کرکٹر وسیم کرم کا شکرگزار

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کرکٹر کلدیپ یادو نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کیرئیر کے آغاز میں لیجنڈ کرکٹر کا بہت اہم کردار رہا ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق بھارتی بولر کلدیپ یادو نے لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے میچ فکسکنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی۔کرکٹر عمراکمل پر 3سال کے لیے ہرقسم کی کرکٹ پرپابندی عائد ہوگی۔ پی سی بی ڈسپلنری پینل نےعمراکمل کےخلاف کیس کا فیصلہ سنایا جس کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!