روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 اپریل, 2020

ٹیلنٹ کے حوالےسے پاکستان کرکٹ کا برازیل ہے، وسیم اکرم

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق آسٹریلوی بلے باز ڈین جونز اور پاکستان کے عظیم فاسٹ باولر وسیم اکرم نے پاکستان میں کرکٹ ٹیلنٹ پول کا ذکر کیا ، وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنے ٹیلنٹ کے حساب سے کرکٹ کا برازیل ہے۔ ڈین جونز نے وسیم اکرم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیلنٹ کی فیکٹری ہے ...

مزید پڑھیں »

زلمی فائونڈیشن کے تحت خیبر ایجنسی میں بھی راشن تقسیم

خیبر ایجنسی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے کورونا وائرس ریلیف مہم کے تحت خیبر پختونخواہ میں سرگرمیاں جاری ہیں ۔ زلمی فاونڈیشن کے تحت باڑہ کے بعد خیبر ایجنسی میں تین ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ جمعے کو باڑہ میں راشن کی تقسیم کے ساتھ شہریوں کو ماسکس بھی فراہم کیے گئے ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کے باعث تمام رکن ممالک سیپاک ٹاکرا ایونٹ ملتوی کردیں : انٹرنیشنل سیپاک ٹاکرا فیڈریشن

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر نیشنل سیپاک ٹاکرا فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل عبد الحلیم بن کادر نے گذشتہ روز بذریعہ خط تمام رکن ممالک کو ہدایت جاری کی ہیں کہ کرونا وائرس کے باعث کوئی بھی رکن ممالک ابھی کسی بھی قسم کی سیپاک ٹاکرا سرگرمیاں منعقد نا کریں ۔پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن کے سیکریٹری نوشاد احمدخان نے کہا کہ اپریل ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے باعث پی سی بی رمضان میں کسی ٹورنامنٹ کااین او سی نہیں دے گا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رمضان کرکٹ ٹورنامنٹس کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر رمضان میں کسی کرکٹ سرگرمی کیلئے این او سی نہیں دیا جائے گا۔ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام ...

مزید پڑھیں »