روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 اپریل, 2020

شعیب اختر نے سنیل گواسکر کوکرارا جواب دیدیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی جانب سے کورونا فنڈنگ کے لیے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کی تجویز پر سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے بھی ردِ عمل کا اظہار کیا تھا جس پر راولپنڈی ایکسپریس نے انہیں جواب دیا۔شعیب اختر سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فعال نظر آنے والے ...

مزید پڑھیں »

انگلش فٹبال کلب نیو کاسل کو 300 ملین پاؤنڈز میں فروخت کرنے کا معاہدہ

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش فٹبال کلب نیو کاسل کو 300 ملین پاؤنڈز میں فروخت کرنے کا معاہدہ طے پا گیا۔برطانوی میڈیا نیو کاسل کے مالک ما ئیک ایشلے نے یہ کلب امانڈا اسٹیولے کو فروخت کیا، امانڈا اسٹیولے کو سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی حمایت حاصل ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش پریمیئر لیگ کی انتظامیہ ...

مزید پڑھیں »

عوام دل کھول کر وزیراعظم عمران کے فنڈ میں پیسے جمع کرائیں، ڈیرن سیمی کی اپیل

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے تمام پاکستانیوں سے وزیراعظم عمران خان کے کووڈ-19 ریلیف فنڈ میں اپنا اپنا حصہ شامل کرنے کی اپیل کی ہے۔ڈیرن سیمی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’میرا یہ خاص پیغام پوری دنیا میں رہنے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ میں کھلے عام راشن کی تقسیم، عوام کے اکٹھے کرنے پر وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پی ایس بی سے رپورٹ مانگ لی

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں بغیر اجازت سینکڑوں کی تعداد میں عوام کو اکھٹے کر کے راش کا سامان تقسیم کرنے پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے احکام سے رپورٹ طلب کرلی،اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) وزارت بین الصوبائی رابطہ نےپاکستان سپورٹس کمپلیکس میں بغیر اجازت سینکڑوں کی تعداد میں عوام کو جمع کر کے ...

مزید پڑھیں »

معروف بیس بال و کرکٹ امپائر محمد جمیل کامران سرکاری ملازمت سے سبکدوش

کوٹری/ملتان( سپورٹس لنک رپورٹ )معروف انٹرنیشنل بیس بال و پی سی بی کے کرکٹ امپائر محمد جمیل کامران سرکاری ملازمت سے سبکدوش ہوگئے.وہ اسپورٹس ڈپارٹمینٹ پنجاب میں خدمات سرانجام دے رہے تھے اور بحیثیت ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ملتان سرکاری ملازمت کی تکمیل پر قابل فخر انداز میں ریٹائرڈ ہوئے ہیں.انہوں نے اپنے 37 سالہ کیریئر میں کھیلوں کے میدان نہ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کرونا وائرس کے خلاف ڈس انفیکشن گیٹ کی تنصیب اور افتتاح

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل امورنوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس عالمی وباء ہے ہمیں مل کر اس کے خلاف لڑنا ہے وفاقی حکومت اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے احکامات کی بدولت دیہاڑی دار طبقہ اور نادار افراد کی فی کس 12ہزار روپے مدد کی جارہی ہے ، کھیلوں کی سرگرمیاں اس ...

مزید پڑھیں »