روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 مئی, 2020

جرمنی کے 10 فٹبالرز کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

برلن (سپورٹس لنک رپورٹ) جرمنی کے 10 فٹبالرز کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، جرمن فٹبال لیگ حکام کے مطابق دو سرفہرست کلبوں کے 10 کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا، کھلاڑی قرنطینہ کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی میں کرونا وائرس کے پھیلاو نے عام شہریوں کو متاثر کیا ہے، وہیں اس وبا سے اب جرمنی کے ...

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹ بورڈ کا پاکستان سے رابطہ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور انگلش کرکٹ بورڈ کے درمیان جولائی اور اگست میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے حوالے سے آئندہ ہفتے باضابطہ بات چیت ہوگی۔ پہلی بار انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے رابطہ کرکے بتایا ہے کہ وہ سیریز کے بارے میں ایک پلان پیش کرنا چاہتے ہیں اگر پی سی بی کو کسی مسئلے ...

مزید پڑھیں »

کپتانی جانے کے بعد سرفر از احمد کیلئے مزید بری خبر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 21-2020 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی مراعات اور معاوضے میں کسی قسم کی کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہےدوسری طرف بورڈ کی سینٹرل کنٹریکٹ کی کمیٹی جس میں چیف ایگزیکٹو وسیم خان ڈائریکٹر انٹر ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین انڈپینڈنٹ ڈسپلنری پینل جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نیجمعرات کو عمر اکمل کیس کا تفصیلی فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو جمع کروایا۔ تفصیلی فیصلہ www.pcb.com.pk پر شائع کردیا گیا ہے جو یہاں دستیاب ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نے پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ میں شامل دونوں چارجز کی خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل ...

مزید پڑھیں »

کورونا کے نام پر سپورٹس فیڈریشن کو فنڈز کی خبریں صرف افواہیں ، اعظم ڈار

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کے ترجمان محمد اعظم ڈار نے کرونا وائرس کے تناظر میں سپورٹ کے نام پر کھیلوں کی تنظیموں کو سالانہ گرانٹ جاری کرنے کے حوالے سے گردش کر رہی افواہوں کی ترید کی ہے محمد اعظم ڈار نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ پی ایس بی اور وزارت کے پاس فیڈریشنز کو ...

مزید پڑھیں »