روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 مئی, 2020

فواد دورہ انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا حصہ ہونگے،مصباح الحق کی تصدیق

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی چیف سلیکٹر اور ٹیسٹ کپتان کی حمایت سے سرفراز احمد اور فواد عالم کو گرین سگنل مل گیا،مصباح الحق نے تصدیق کردی ہے کہ وکٹ کیپر بیٹسمین انگلینڈ ٹور کیلئے قومی سکواڈ کا حصہ ہوں گے ،اظہرعلی کا کہنا ہے کہ سنٹرل کنٹریکٹ سے محرومی کے باوجود فواد عالم ٹیسٹ ٹیم کی پلاننگ میں ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن فاسٹ بائولر شیہان مدوشانکا پر منشیات برآمدگی کے بعد کرکٹ سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ ) سری لنکا کرکٹ بورڈ نے منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار فاسٹ بولر شیہان مدوشانکا کی کرکٹ کی تمام سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی۔ 2 روز قبل سری لنکن پولیس نے پننالا کے علاقے میں ایک سڑک پر معمول کی تلاشی کے دوران شیہان کے پاس سے 2 گرام منشیات برآمد ...

مزید پڑھیں »

محمد عباس کی بائولنگ میں فیئر فیکٹر کی کمی،شان پولاک

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) سابق جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر شان پولاک نے محمد عباس کی باؤلنگ میں فیئر فیکٹر کے فقدان کی نشاندہی کردی ہے جب کہ سابق کیوی پیسر سائمن ڈول کا کہنا ہے کہ پاکستانی پیسر کو دوسرے اینڈ سے مناسب مدد نہیں مل سکی جس کی وجہ سے وہ اس مقام سے محروم رہے جس کے وہ ...

مزید پڑھیں »

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو سب کو ساتھ لیکر چلتا،شاہد آفریدی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں اگر میں وزیراعظم ہوتا توتمام اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلتا کیونکہ گھر کا جو بڑا ہوتا ہے وہ بندوق نہیں اٹھاتا بلکہ سب کو ساتھ لے کر چلتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کے خواہشمند

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کے خواہشمند ہیں جن کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ کے آئندہ برس التوا کے باوجود بھی ان کا ہدف برقرار رہے گا۔ 39 سالہ محمد حفیظ کے مطابق وہ اپنا کیریئر پورے وقار اور احترام کیساتھ ختم کرنا چاہتے ہیں جس کیلئے انہوں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!