روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 مئی, 2020

آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی

ممبئی ( سپورٹس لنک رپوٹ) آئی سی سی پر حکمرانی قائم رکھنے کیلئے بھارت نے اپنی چال چلتے ہوئے بساط پر اپنا مہرہ آگے بڑھا دیا اورصدر بھارتی کرکٹ بورڈسارو گنگولی کو گورننگ باڈی کا چیئرمین مقرر کرنے کی کوششوں کا آغازکردیا گیا ،پروٹیزبورڈ کے ڈائریکٹر آف کرکٹ گریم سمتھ کا حمایتی بیان لابنگ کا حصہ ہے کیونکہ دونوں ممالک ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کاکورونا وائرس میں انعقاد بڑا خطرہ قرار

لندن (سپورٹس لنک رپوٹ ) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا رواں برس انعقاد بڑا خطرہ قرار دے دیا گیا جبکہ ایک نامعلوم آئی سی سی آفیشل کا دعویٰ ہے کہ گلوبل ایونٹ کیلئے لاجسٹکس انتظامات کم و بیش ناممکن ہوں گے ۔ واضح رہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے متعلق حتمی فیصلہ آج سامنے آنے کا امکان ہے اور آئی سی سی ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

بی جے پی رہنما نے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی زندگی کو خراب کرنے کا پروگرام بنا لیا

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی انوشکا شرما کو طلاق دے دیں ، بی جے پی رہنما نے انوکھی خواہش کا اظہار رکر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بطور اداکارہ اور پروڈیوسر انوشکا شرما نے ہمیشہ تخلیقی طور پر غیر روایتی فلموں کا انتخاب کیا ، جس کی تازہ ترین مثال پاٹل لوک ہے۔ جیتاپ اہلاوت اور ...

مزید پڑھیں »

سابق کوچ مکی آرتھر کی عمر اکمل پر کڑی تنقید

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے عمر اکمل پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمر اکمل انٹرنیشنل کرکٹ کے معیار کے قریب بھی نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ عمر اکمل جہاں جاتے کوئی نہ کوئی مسئلے کا اندیشہ ضرور رہتا تھا،عمر اکمل نے ہمیشہ اپنی غلطیوں کی ذمہ داری ...

مزید پڑھیں »

ثقلین مشتاق کو پی سی بی نے ہیڈ آف انٹر نیشنل پلیئر ڈیولپمنٹ تعینات کر دی

لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ) پاکستان کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق کو پی سی بی نے ہیڈ آف انٹر نیشنل پلیئر ڈیولپمنٹ تعینات کر دیا، ہائی پرفارمنس سنٹر کے لیے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے گرانٹ بریڈ برن کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق اور گرانٹ بریڈ برن کی تقرریوں کا اعلان کر ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر پورے کیریئر میں کس بیٹسمین کو آئوٹ نہ کرسکے؟

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپوٹ)شعیب اختر کرکٹ کی تاریخ کے سب سے زیادہ خوف زدہ کر دینے والے باؤلر تھے۔ اختر کا اکثر مقابلہ دنیا کے تیزترین باؤلر کے لقب کے لئے بریٹ لی سے ہوتا تھا اور یہاں تک کہ اس نے ایک ڈیلیوری بھی کی جس میں 161.3 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار تھی۔ اختر کا کیریئر مختلف چوٹوں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!