روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 مئی, 2020

میدان دوبارہ آباد ہونے میں وقت ضرور لگے گا، معین خان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ تماشائیوں کے بغیر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد بے مقصد ہوگا، اگر تماشائی نہیں ہوں گے تو ورلڈ کپ بھی نہیں ہوگا۔میڈیا سے گفتگو میں معین خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وبا سے پوری دنیا متاثر ہے، پاکستان بھی اس کا ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کو جوا لیگ کہنے والے خود اس سے منسلک ہو گئے، عطا الرحمان

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق فاسٹ بولر عطا الرحمان نے قومی ٹیم کے سابق کھلاڑیوں عامر سہیل اور راشد لطیف پر سوال اٹھا دیا۔فاسٹ بولر عطا الرحمان کا کہنا تھا کہ راشد لطیف اور عامر سہیل نے ان سے حلف نامہ بنوایا اور میڈیا میں جاری کردیا۔انہوں نے کہا کہ وسیم اکرم پر میچ فکسنگ کا الزام لگانے والے بتائیں جب ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی تحصیل تونسہ سپورٹس کمپلیکس 30جون تک مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے تونسہ شریف اور ڈیرہ غازی خان میں زیرتعمیر سپورٹس منصوبوں کا معائنہ کیا، انہوں نے کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے تحصیل تونسہ شریف میں شاہ سلمان کرکٹ سٹیڈیم اور سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کا معائنہ کرتے ہوئے ہدایت ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر ،نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے ساتھ باؤلنگ کے خواہاں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سوشل میڈیا پر جاری پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم کو مداحوں، سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت صحافیوں اور کرکٹ پنڈتوں میں خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ ڈیجٹل مہم کا تیسرا مرحلہ3مئی بروزاتوار کو شروع ہوا جہاں مداحوں کوٹیسٹ فاسٹ باؤلرز میں سے اپنی پسندیدہ جوڑی چننے کا موقع دیا گیا۔ پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

سائوتھ ایشین گیمز میں تمغے جیتنے والے مزید 16 کھلاڑیوں کو کیش اانعامات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کی طرف سے سائوتھ ایشین گیمز میں ملک کیلئے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کی ستائش جاری ہے،سپورٹس بورڈ کی طرف سے مزید16کھلاڑیوں کو کیش انعامات دے دیے،انعامات حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ویٹ لفٹنگ کے 8اوزر ٹینس کے8کھلاڑی شامل ہیں،پیر کو ویٹ لفٹنگ ٹیم میں6.2ملین جبکہ ٹینس ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!