روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 مئی, 2020

کبھی بھی اپنی بیٹیوں کو کسی کام سے نہیں روکا ،شاہد آفریدی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نامور کھلاڑی نے کہاکہ انہوں نے کبھی بھی اپنی بیٹیوں کو کسی کام سے نہیں روکا ۔ انہوں نے حالیہ انٹرویو میں بیٹیوں کے حقوق بارے بات کرتے ہوئے کہاکہ وہ کبھی بھی کی زندگی پر کبھی تبصرہ نہیں کرتے ہیں اور بیٹیوں پر سختی برتنے بارے لوگوں کی رائے ان کے بارے میں ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم مکمل، عمران خان کپتان اور جاوید میاں داد نائب کپتان منتخب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کپتان اور نائب کپتان کے انتخاب کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈریم پیئر مہم مکمل ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا پر عمران خان اور جاوید میانداد کی جوڑی کے چرچے رہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈریم پیئر مہم میں مقبول ترین کپتان اور نائب کپتان کی جوڑی سامنے آئی ہے، سوشل میڈیا پر موجود ...

مزید پڑھیں »

یکم جون سے پہلےپروفیشنل کھیل کا کوئی ایونٹ نہیں ہوگا،برطانوی حکومت

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بر طانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم جون سے پہلےپروفیشنل کھیل کا کوئی ایونٹ تماشائیوں کے بغیر بھی نہیں ہوسکتا۔لاک ڈائون میں نر می کے لئے حکومت نے پچاس صفحات پر مشتمل قواعد کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں »

بال ٹیمپرنگ کرنے اور ایل بی ڈبلیو قانون تبدیلی کا مطالبہ

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے سابق کپتان ای ین چیپل نے آئی سی سی سے بال ٹیمپرنگ کرنے اور ایل بی ڈبلیو قانون کی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ کووڈ-19کے بعد تھوک کا استعمال مشکل ہوگا۔ میرے پاس ایک سادہ سی تجویز ہے کہ آئی سی سی تمام ٹیسٹ کپتانوں سے گیند شائن کرنے کے لئے مصنوعی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس کل ویڈیو لنک پر طلب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ ،کرکٹ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ویڈیو لنک پرطلب کیا گیا ہے،اجلاس میں کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ پر بریفنگ دی جائے گی، جس میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کی بھی بات ہوگی۔

مزید پڑھیں »