اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کووڈ۔19 پروٹوکولز پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے ملک بھر میں کرکٹ کی سرگرمیوں کی مرحلہ وار، بتدریج اور محتاط بحالی کا دوبارہ سے آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کو اولین ترجیح دیتے ہوئے پی سی بی نے پہلے مرحلے میں حکومت کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 ستمبر, 2020
کارکردگی میں تسلسل نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان بڑی ٹیموں سے پیچھے نظر آتا ہے،ظہیرعباس
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کی انگلینڈ میں ناقص ایشین بریڈ مین ظہیر عباس نے کہا ہے کہ کارکردگی میں تسلسل نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان بڑی ٹیموں سے پیچھے نظر آتا ہے،سابق کپتان ظہیر عباس نے کہا کہ مانچسٹر ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 100 سے زائد رنز کی برتری حاصل کرنے کے بعد پاکستان کو میچ جیتنا چاہیے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے گلوبل میڈیا رائٹس کی فروخت کیلیے اظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب کرلیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے گلوبل میڈیا رائٹس کی فروخت کیلیے اظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب کرلیں۔پی سی بی نے گلوبل میڈیا رائس کی فروخت کیلیے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کرلیں۔ وسیع تجربہ اوراچھی ساکھ رکھنے والی کمپنیز کو ٹینڈرز کے لیے دستاویزات اورمزید تفصیلات ارسال کی جائیں گی۔ پی سی بی نے رواں سال نومبرسے مارچ 2023 تک ...
مزید پڑھیں »روایتی کھیلوں کے فروغ کیلئے پنجاب کونسل فار ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز کا قیام
روایتی کھیل ہماری ثقافت کی پہچان، ان کو فروغ دے کر نئی نسل کو اپنی روایات سے آگاہی دے سکتے ہیں،احسان بھٹہ لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پنجاب کے گلی، محلوں کے روایتی کھیلوں کو فروغ دینے کے لئے پنجاب کونسل فار ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے،کونسل کے پیٹرن وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور خان بھٹی ...
مزید پڑھیں »یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام جدید کوچنگ کے موضوع پر آن لائن تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام منگل کے روز جدید کوچنگ کے موضوع پر آن لائن تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئی،ورکشاپ کا اہتمام سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی اینڈ ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی ہدایت پر کیا گیا، ورکشاپ کی میزبانی ڈویژنل سپورٹس آفس فیصل آباد نے کی،ڈویژنل ...
مزید پڑھیں »وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور خان بھٹی اور ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے وزیر ایکسائز حافظ ممتاز احمد کی ملاقات
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر کھیل ، امور نوجوانان ، آثار قدیمہ و سیاحت پنجاب رائے تیمور خان بھٹی اور ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے صوبائی وزیر ایکسائز،ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول حافظ ممتاز احمد نے منگل کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی اور سمندری میں تحصیل سپورٹس کمپلیکس کی منظوری پر شکریہ ادا کیا، ملاقات میں ...
مزید پڑھیں »دہری ذمہ داریوں کے بوجھ نے مصباح الحق کو دبا کا شکار کردیا، محسن حسن خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ دہری ذمہ داریوں کے بوجھ نے مصباح الحق کو دبا کا شکار کر دیا۔ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کپتان محسن حسن خان نے بتایا کہ دہری ذمہ داریوں کے بوجھ نے مصباح الحق کو دبا کا شکار کر دیا، رائے عامہ بن رہی ہے کہ تینوں ...
مزید پڑھیں »حیدر علی ڈیبیو ٹی ٹوئنٹی میچ میں نصف سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)نوجوان بیٹسمین حیدر علی نے اپنے ڈیبیو میچ کو یادگار بناتے ہوئے تمام پاکستانی پلیئرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔19 سالہ بیٹسمین انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ففٹی سکور کرکے ٹی ٹونٹی ڈیبیو پر نصف سنچری کرنے والے پاکستان کے واحد بیٹسمین بن گئے ہیں۔ اس سے قبل ڈیبیو پر سب سے زیادہ انفرادی سکور کا ...
مزید پڑھیں »دورہ انگلینڈ کا اختتام جیت پر،ٹی ٹوئنٹی سیریز برابری پر ختم
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے حیدر علی اور محمد حفیظ کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ کو تیسرے ٹی20 میچ میں 5رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی اور دورہ انگلینڈ کا اختتام بالآخر جیت پر کردیا ہے۔مانچسٹر میں آخری ٹی20 میچ میں انگلینڈ کے کپتان آئن مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت ...
مزید پڑھیں »