روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 ستمبر, 2020

پاکستان کی 7سالہ بچی نے بھارتی ریکارڈ پاش پاش کر ڈالا،فاطمہ نسیم نے نئی تاریخ رقم کر ڈالی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فخر پاکستان فخر کراچی پاکستان کی بیٹی 7سالہ ماشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نےنئی تاریخ رقم کر دی بھارتی کھلاڑی شورتی ایس کو شکست دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوالیا اور گنیز ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کی سب سے کم عمر ماشل آرٹس کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا گنیز ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

نیمار سمیت دو اہم فٹبالرز کورونا وائرس کا شکار

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین سے منسلک برازیلین فٹبال اسٹار نیمار اور دیگر دو کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔کلب نے اپنے بیان میں کھلاڑیوں کے نام تو ظاہر نہیں کیے لیکن تصدیق کی ہے کہ تین کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل کو ایک اور بڑا جھٹکا،اہم کرکٹر نے شرکت سے معذرت کرلی

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) ممبئی انڈینز نے رواں ماہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے آئی پی ایل کے 13ویں ایڈیشن کے لئے لیستھ ملنگا کی جگہ آسٹریلوی فاسٹ بولر جیمز پیٹنسن کو ٹیم میں شامل کیا ہے اور جیمز پیٹنسن نے اس معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ فاسٹ بائولر لیستھ ملنگا نے ذاتی وجوہات کی بناء پر آئی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا

• ثمن ذوالفقار ڈویلمپنٹ پینل میں شامل واحد خاتون میچ ریفری، سابق انٹرنیشنل کرکٹر صباحت رشید بھی ویمنز میچ آفیشلز پینل میں شامل لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایک جامع عمل کے تحت سالانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن برائے 21-2020 کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا ہے۔ سیزن کا آغاز 30 ستمبر سے ...

مزید پڑھیں »

آئی پی جی گروپ نے ایل پی ایل 2020 کے لئے گال گلیڈئیٹرز سے اشتراک کرلیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی پی جی گروپ نے ایل پی ایل 2020 کے لئے گال گلیڈئیٹرز کے ساتھ فرنچائز کے حصول کے لئے اشتراک کیا ہے جسے عمر اسپورٹس کے ندیم عمر نے خریدا ہے، وہ کوئٹہ گلیڈئیٹرز کے بھی مالک ہیں جو پی ایس ایل کی سب سے کامیاب ٹیموں میں سے ایک ہے۔ عمر ایسوسی ایٹس کے ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد سپورٹس کمپلیکس کے فنڈز ہری پور منتقل کرنے کی تجویز مسترد

ایبٹ آباد( سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخواہ کے تعلیمی بورڈز کے بورڈ آف گورنر نے ایبٹ آباد بورڈ کے سپورٹس کمپلیکس کے فنڈز کو ہری پور منتقل کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے اور ایبٹ آباد بورڈ کی انتظامیہ کی جانب سے پیش کی جانے والی تجویز پر اعتراض لگا کر اس فیصلے آئندہ اجلاس تک موخر کر دیا ...

مزید پڑھیں »