روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 ستمبر, 2020

چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کےتمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کے دوسرے کوویڈ19 ٹیسٹ بھی منفی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلے کوویڈ19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کےتمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کے دوسرے کوویڈ19 ٹیسٹ بھی منفی آئے ہیں۔ مسلسل 2 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعد اب یہ تمام کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے ملتان میں بنائے گئے بائیو سیکیور ببل کا حصہ بن جائیں گے، ...

مزید پڑھیں »

پہلی تقویت الایمان سکول سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پہلی تقویت الایمان سکول سندھ ر رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ یونین کلب میں اختتام پزیر ہو گئی۔ شجاع الدین۔ سربراہ تقویت الایمان اسکولینگ سسٹم مہمان خسو صی تھے جنہوں نے انعامات اور میڈل تقسیم کئے۔ اور ٹینس کے لئے اپنے ادارے کی طرف سے مستقبل میں بھی تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ محمد خالد رحمانی سینئر نائب ...

مزید پڑھیں »

نووک ڈچکووچ اٹالین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں لائن امپائر کو گیند مارنے پر ڈس کوالیفائی ہونے والے نووک ڈچکووچ نے جاری اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے، نووک نے اپنے حریف فلیپ کراجینووک کو سات چھ اور چھ تین سے شکست دی، کوارٹر فائنل مرحلے میں نووک ڈچکووچ کا مقابلہ جرمنی کے ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم اپنے ناقدین پر برس پڑے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سوشل میڈیا ناقدین پر برس پڑے۔وسیم اکرم سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتے ہیں جہاں وہ اپنے کرکٹ تجزیے کے ساتھ سماجی مسائل پر بھی روشنی ڈالتے رہتے ہیں، تاہم بعض اوقات انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے انہیں تیقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ...

مزید پڑھیں »

انڈر12 ایشین بیس بال چیمپئن شپ اگلے سال تک کیلئے ملتوی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بیس بال فیڈریشن آف ایشیا نے انڈر 12ایشین بیس بال چیمپئن شپ اگلے سال تک کے لئے ملتوی کردی ،کرونا وائرس کی وجہ سے بیس بال فیڈریشن آف ایشیا نے تائیوان میں کھیلی جانے والی گیارھویں انڈر12 ایشین بیس بال چیمپئن شپ اگلے سال مارچ تک کے لئے ملتوی کردی۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر ...

مزید پڑھیں »