آل خیبرپختونخوا ٹاپ 16 سنوکر ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہوگیا

صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرسید عاقل شاہ نے افتتاح کیا،پہلے روز کے میچزاویس اور ابرار نے کامیابی حاصل کی


پشاور(سپورٹس رپورٹر)آل خیبرپختونخوا ٹاپ 24 سنوکر ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہوگیا۔اس موقع پر سابق وزیر کھیل اور صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرسید عاقل شاہ مہمان خصوصی تھے جنہوںنے باقاعدہ افتتاح کیا۔گرین سنوکر کلب پشاور میںکھیلے جانیوالے اس ٹورنامنٹ میں صوبے بھر سے بہترین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

ٹورنامنٹ کے پہلے کھیلا جانیوالا میچ 7 فریم پر مشتمل تھا ،اس میچ عبدالاحداور اویس کے درمیان مقابلہ ہوا، جو سنسنی خیز مقابلے کے بعد اویس نے4-3 سے اویس نے میچ اپنے نام کیا

جبکہ دوسرا میچ ابراراور شرجیل کے درمیان ہوا جو کہ ابرار 4 -0 سے اپنے نام کیا۔ا س حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر میچز کھیلے جارہے ہیںجسکے لئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔

error: Content is protected !!