کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدرر لیفٹنٹ جنرل (ر) سیدعارف حسن نے کہا ہے کہ ساؤتھ ایشن گیمز کے لئے پاکستان نے مزید کچھ وقت مانگا ہے کورونا کی وجہ سے ہماری تیاریاں متاثر ہوئی ہیں ان گیمز کواگلے سال دسمبر تک کرانا لازمی ہے وہ ہفتے کو کراچی پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کررہے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2020
خیبر پختونخوا مارشل آرٹس گالا پانچ نومبر سوات میں منعقد ہوگی، خالد نور
پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پہلی خیبر پختونخوا مارشل آرٹس گالا پانچ تا سات نومبر سوات میں ہوں گی جس میں کراٹے، جوجتسو اور سامبو کے مقابلے کرائے جائیں گے۔ خیبرپختونخوا کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل صدارتی ایوارڈ یافتہ آرگنائزنگ سیکرٹری خالد نور کے مطابق خیبرپختونخوامارشل آرٹس گالا جوجتسو اور سامبو ایسوسی ایشنوں ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ کا فائنل کل کھیلا جائیگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ کا فائنل کل 2 نومبر بروز پیر کو دفاعی چیمپئن سندھ اور ناردرن کی ٹیموں کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں 14، 14 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر رہیں۔ کے پی نے 12 اور سنٹرل پنجاب نے 10 پوائنٹس حاصل ...
مزید پڑھیں »موسیٰ خان اور حیدر علی کا ون ڈے ڈیبیو
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جاری تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے راولپنڈی میں جاری دوسرے ون ڈے میچ کیلئے فاسٹ بائولر موسیٰ خان اور جارح مزاج کے بلے باز حیدر علی کو ون ڈے کیپ دیدی گئی کپتان بابر اعظم نے پاکستان ٹیم میں کی جانے والی تبدیلی کے بارے میں بتایا کہ ٹیم میں دو ...
مزید پڑھیں »