روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 جنوری, 2021

محمد سلیم راجپوت سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سینیئر نائب صدر منتخب

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کااجلاس چیئرمین ڈاکٹر جنید علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں وائس چیئرمین آصف عظیم، نائب صدور وسیم ہاشمی، محفوط الحق، شاہ نعیم ظفر، سلیم احمد، ثناء علی، تہمینہ آصف، نسیم احمد قریشی، سعید جمیل اور سیکریٹری جنرل احمد علی راجپوت سمیت دیگر ایگزیکٹیو ممبران نے شرکت کی اجلاس ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ڈے :چیئمپینز لیگ ریڈز کلب نے اپنے نام کرلی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ڈے کے حوالے سے کراچی یونیورسٹی فٹبال گراونڈ میں پی ایم ایف اے نے سندھ گیمز اسیوسیشن اور جامعہ کراچی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے چیمپیئنز لیگ ۲۰۲۰-۲۱ کا انعقاد کیا گیا۔ دیگر اشتراک میں مامجی اسٹوڈیوز، گلوبل ٹریولز اور دیوا ٹرسٹ شامل تھے۔چیمپیئن شپ ۱ تا ۳ جنوری جاری رہی۔ایونٹ ارگنائزنگ سیکرٹری زوہیر علی لودھی ...

مزید پڑھیں »

فرسٹ اسٹراٸیکرز 10 -T لیگ’ طحہ اور اوسامہ نے شالیمار سی سی کو فتح سے ہمکنار کرادیا

کراچی اسپورٹس رپورٹر) فرسٹ اسٹراٸیکرز ٹی۔10  -T لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز شالیمار سی سی نے اپنے اوپنر محمد طحہ کی انتہاٸ جارحانہ 83 رنز کی اننگز اور میڈیم پیسر اوسامہ ملک کی عمدہ بولنگ 3 وکٹوں کی بدولت مدمقابل بوتھم سی سی کو یکطرفہ مقابلےمیں33 رنز شکست دے کر ٹورنامنٹ کامیابی حاصل کرلی۔ فاتح ٹیم شالیمار نے پہلے ...

مزید پڑھیں »

کرس گیل، ڈیوڈ ملراور راشد خان ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 کے پلاٹینم روسٹر میں شامل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کرس گیل، ڈیل اسٹین، کرس لین اور راشد خان سمیت کئی معروف اور نامور غیرملکی ستاروں نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں شرکت کے لیے اپنی دستیابی ظاہر کردی ہے۔ لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے پچیس کھلاڑیوں پر مشتمل پلاٹینم فہرست کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ایونٹ کے لیےکھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 10 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!