روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جنوری, 2021

رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کی جانب سے ہاکی سٹکس پشاور کے نوجوان کھلاڑیوں میں تقسیم

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کی جانب سے ہاکی سٹکس پشاور کے نوجوان کھلاڑیوں میں تقسیم کر دی گئیتفصیلات کے مطابق رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کے رواں رانا ظہیر احمد کے قومی کھیل کھیلنے والے نوجوان ٹیلنٹڈ کھلاڑیوں میں ہاکی سٹکس سمیت ٹریک سوٹس اور کٹس کی تقسیم کرنے کے سلسلے میں پشاور کے کھلاڑیوں کیلئے 20 ہاکی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ کے تیسرے راؤنڈ میں خیبرپختونخوا، سندھ اور ناردرن نے اپنے اپنےمیچز جیت لیے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے صاحبزادہ فرحان کی 155 رنز کی اننگز کی بدولت بلوچستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا۔ کے پی نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد 378 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر 2 گیندیں قبل حاصل کرلیا۔ اوپنر صاحبزاد ہ فرحان نے 135 گیندوں پر 15 چوکوں اور ...

مزید پڑھیں »

سابق اولمپئن اصلاح الدین کو یرغمال بنا کر لوٹ لیا گیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ہاکی اولمپیئن اصلاح الدین کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے اور تین مسلح افراد نے انہیں گاڑی میں یرغمال بناکر لوٹ لیا۔اصلاح الدین نے اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے سے متعلق بتایا کہ ’تین مسلح افراد نے یرغمال بناکر15 ہزارروپے اورموبائل لوٹ لیا،گلستان جوہرمیں ملزمان اچانک میری کار میں بیٹھ گئے، مجھے ایک گھنٹہ ...

مزید پڑھیں »

نائن اے سائیڈ سُپرہاکی لیگ میں لاہورڈولفنزکی فتوحات کا سلسلہ جاری

لاہور( ) نائن اے سائیڈ سُپرہاکی لیگ میں لاہورڈولفنزکی فتوحات کا سلسلہ جاری،لاہورلائینزنےبھی سکہ جمالیا،20،20ہزارکیش ایوارڈزجیت لئے، پہلے میچ کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پاکستان واپڈا ثقلین ظہور راجہ تھے جبکہ دوسرے میچ کے مہمانان خصوصی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پاکستان ہاکی فیڈریشن میجررجاوید ارشد منج اور ڈائریکٹر سپورٹس جونیئر سکول،ایچیسن کالج لاہور سجاد رسول تھے رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کے ...

مزید پڑھیں »

شاورٹائیگرزنے پشاورہاکی لیگ کا اعزازاپنے نام کرلیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاورٹائیگرزنے پشاورہاکی لیگ کا اعزازاپنے نام کرلیا،فائینل میں پشاورلائینزکوسنسنی خیز مقابلہ میں 1-2 گول سے شکست، فائینل تقریب کے مہمان خصوصی سابق آئی جی کے پی کے سعید خان نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن پشاور کے زیر اہتمام لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں پشاور ہاکی لیگ ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا موئے تھائی ایسوسی ایشن کے نئے عہدیداروں کا انتخاب مکمل

صاحبزادہ الھادی صدرڈاکٹرنعیم خٹک،سنیئرنائب صدرجبکہ عنایت اللہ خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگے ہیں پشاور (سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا موئے تھائی ایسوسی ایشن کے آئندہ چارسالوںکے عہدیداروں کاانتخاب مکمل،صاحبزادہ الھادی ْڈاکٹرنعیم خٹک،سنیئرنائب صدرجبکہ عنایت اللہ خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگے ہیں خیبرپختونخواموئے تھائی ایسوسی ایشن کے انتخابات مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئے اس موقع خیبرپختونخواولمپک ایسوسی ایشن کے صدرسید عاقل شاہ مہمان ...

مزید پڑھیں »

ہاکی لیگ ،پشاورپینتھرز نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور ڈولفن نے پشاور پینتھرز کو شکست دیکر پشاور ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ،اس موقع پر ڈی جی سپورٹس اسفندیارخان خٹک مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سیدظاہر شاہ ، سیکرٹری ہدایت اﷲ ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تحسین اﷲ ، کوچز یاسر اسلام سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں ۔ ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا مشاورتی اجلاس

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا مشاورتی اجلاس چیئرمین رسجا عبد المحی شاہ کی سربراہی میں اجلاس میں صحافیوں کو درپیش مشکلات پر مشاورت رسجانے عبد المحی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی کمیٹی رسجا الیکشن، تنظیم سازی سمیت دیگر امور طے کرے گی کمیٹی ارکان میں سینئر صحافی زاہد یعقوب خواجہ، عارف خان، ...

مزید پڑھیں »

ابوریحان کرکٹ کلب نے قائد اعظم ڈے فیسٹیول کرکٹ میچ جیت لیا فراز احمد خان کی شاندار سنچری

کراچی: قائد اعظم ڈے ٹی ٹوئینٹی فیسٹیول کرکٹ میچ میں ابوریحان کرکٹ کلب نے لیاقت آباد الیون کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ابوریحان گراؤنڈ پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لیاقت آباد الیون نے مقررہ 20 اوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنائے۔ دانش نے 68 اور شان نے 60 رنز بنائے ۔ اویس ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس ختم،قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس کی اجلاس میں خصوصی شرکت کرکٹ کمیٹی نے اجلاس میں قومی کرکٹ ٹیم کی گزشتہ 16 ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیاکرکٹ کمیٹی کا قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہارکوویڈ 19 کی وباء اور تجربہ کار کھلاڑیوں کی عدم موجودگی ٹیم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!