روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 جنوری, 2021

شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) ڈرافٹ کے اختتام پرنیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے باہر ہیش آیا۔ کرکٹر کی اسپورٹس کار ریسٹورنٹ کے باہر ٹرک سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں کار کو فرنٹ سے نقصان پہنچا ہے جبکہ شعیب ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ اسکواڈ وطن واپس پہنچ گیاقومی اسکواڈ آکلینڈ سے بذریعہ دبئی لاہور پہنچا ہیڈ کوچ مصباح الحق سمیت اسکواڈ میں شامل 20 ارکان لاہور پہنچےاظہر علی، عابد علی، فہیم اشرف، محمد عباس، نسیم شاہ، عمران بٹ اور ظفر گوہر لاہور پہنچے یاسر شاہ، حارث سہیل، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان بھی اسکواڈ کے ہمراہ لاہور پہنچےبیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 6 کی ڈرافٹنگ مکمل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کرس گیل،اسلام آباد یونائیٹڈ نے حسن علی کا انتخاب کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ ایڈیشن کی ڈرافٹنگ مکمل ہوگئی۔پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے لیے ٹیموں کا انتخاب آج ڈرافٹس کے ذریعے لاہور میں ہوا۔کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز نے پلاٹینم کیٹگری میں ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور ٹام بینٹن اور سپلمنٹری میں ڈیل اسٹین کا انتخاب کرلیا۔ جنوبی افریقا کے بیٹسمین ڈیوڈ ملر ...

مزید پڑھیں »

ونٹرمیڈیا سپورٹس گالا،خواتین مقابلوں کا شاندار انعقاد

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ونٹرمیڈیا سپورٹس گالاکے سلسلے میں خواتین مقابلوںنے ایونٹ کوچارچاند لگادیے۔۔ڈائریکٹریٹ آف یوتھ آفیرز ،ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا،کے تعاون ونٹرمیڈیا سپورٹس گالامیں سپورٹس رائیٹرز،پریس پریس کلب کی خواتین ممبران نے بھرپوراندازسے شرکت کی۔۔ونٹرسپورٹس گالا کے پرمسرت موقع پرصدرپشاورپریس کلب ایم ریاض مہمان خصوصی تھے انکے ہمراہ سیکرٹری عمران بخاری نائب صدرنادرخواجہ ،سنیئرجرنلسٹس ناصرحسین بھی اس موقع پرموجود تھے۔نتائج کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

ونٹرمیڈیا سپورٹس گالااپنی تمام تررعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر

پشاور ( سپورٹس رپورٹر) ونٹرمیڈیا سپورٹس گالااپنی تمام تررعنائیوںکے ساتھ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں اختتام پذیرہوگیا۔سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا ،ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس اینڈ یوتھ آفیئرزخیبرپختونخوا اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے تعاون سے منعقدہ ونٹرمیڈیا سپورٹس گالامیں سپورٹس رائیٹرز،پشاورپریس کلب،ویڈیوجرنلسٹس،فوٹوجرنلسٹس کے ممبران نے کثیرتعداد میں شرکت کرکے ایونٹ کاچارچاند لگادئیے۔خواتین ایونٹ نے بھی ونٹرمیڈیاسپورٹس گالا کی رونق میں گراں ...

مزید پڑھیں »

اولپنڈی میراتھن 2021ء ریس ساہیوال کے محمداختر نے جیت لی، انڈر 16کیٹگری میں لاہور کے سبحان عاشق اور بلائنڈ کیٹگری میں تیمر گرہ کے سیف اللہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی میراتھن 2021ء ریس ساہیوال کے محمداختر نے جیت لی، انڈر 16کیٹگری میں لاہور کے سبحان عاشق اور بلائنڈ کیٹگری میں تیمر گرہ کے سیف اللہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔بلائنڈ کیٹگری میں 6کلامیٹرمیراتھن کانیا ورلڈ ریکارڈ قائم ہوگیا۔ میراتھن جیتنے والے اتھلیٹس میں مجموعی طورپر 2لاکھ روپے سے زائد نقد انعامات تقسیم کیے گئے۔ مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ روانگی سے قبل قومی خواتین اسکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کلیئر قرار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ روانگی سے قبل قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سترہ کھلاڑیوں سمیت 24 رکنی اسکواڈ کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج کلیئر قرار دیئے گئے ہیں. قومی خواتین کرکٹ ٹیم گیارہ جنوری کو جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن روانہ ہوگی. قومی خواتین کرکٹ ٹیم دورے کے دوران تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے ...

مزید پڑھیں »

دورہ پاکستان کیلئے جنوبی افریقہ نے اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ نے 14 سال بعد دورہ پاکستان کے لیے اپنے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں 2 نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق فاسٹ باؤلر ڈارین ڈوپاویلن اور میڈیم پیسر اوٹینیل بارٹ مین کو پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی تاریخی سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!