روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 جنوری, 2021

رسجاانتخابات2021، شاکر عباسی نے میدان مارلیا،صدر منتخب

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی اسلام آبادسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رسجا)کے انتخابات میں شاکر عباسی نے میدان مارلیا جبکہ نائب صدر کی دو نشستوںپر وفا عباس اور نعمان مقصود منتخب ہوگئے ،صدر کے عہدے پر شاکر عباسی نے 27جبکہ ان کے مدمقابل ناصر اسلم راجہ نے 16ووٹ حاصل کئے ،شاہ خالد سیکرٹری ،رضوان احمد ڈھلوں فنانس سیکرٹری اور ارسلان شیرازی سینئر ...

مزید پڑھیں »

ہمارے اسپنرز نے میچ یکطرفہ کردیا،فواد عالم

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سریز کے پہلے ہی ٹیسٹ میں مرد میدان قرار پانے والے فواد عالم نے کہا ہے کہ ہمارے اسپنرز نے میچ یکطرفہ کردیا۔پہلی اننگز میں سنچری کرنے والے فواد عالم نے دوسری اننگز میں میچ وننگ اسٹروک بھی لگایا اور مین آف دی میچ قرار پائے۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو میں ...

مزید پڑھیں »

نعمان علی، یاسر شاہ، فواد عالم، اظہر علی سب نے ہی اچھا کھیلا ہے،بابر اعظم

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ پلان کے مطابق کھیلے اور کامیاب رہے ، جیتنے پر اللہ کا شکر اداکرتے ہیں۔میچ کے بعد بات کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ نعمان علی، یاسر شاہ، فواد عالم، اظہر علی سب نے ہی اچھا کھیلا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

جویریہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر

ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)دائیں ہاتھ کی انگلی پر چوٹ لگنے کی وجہ سے جویریہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں شرکت نہیں کریں گی۔ ان کی عدم موجودگی میں عالیہ ریاض اب پہلے میچ میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گی۔ گزشتہ روز ٹریننگ سیشن کے دوران ٹاپ آرڈر بیٹر کی انگلی پر چوٹ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل 58th بیڈمنٹن چیمپین شپ دوسرے دن کے کھیل میں سندھ کی گرلز کھیلایوں کا راج

(چار سددہ، پشاور)(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 58th نیشنل چیمپین شپ میں دوسرے روز سندھ کی گرلز ایونٹ سنگل اور ڈبلز میں سندھ کا قبضہ، گرلز سنگلز انڈر 17 پری کوارٹر فائنل۔سومیا طارق (آرمی) نے معراج جدون (کے پی) کو 21-2، 21-1 سے شکست دی۔حبہ طارق (سندھ) نے منہیل (آئی ایس بی) کو 21-16، 21-14 سے ...

مزید پڑھیں »

بائولرز نے پوری جان لگائی، پاکستان نے اچھا کھیل کر جیت حاصل کی، ڈی کوک

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کی ٹیم کے کپتان کوئنٹن ڈی کوک کاکہنا ہے کہ اس وکٹ پر ہمارا 220 رنز کا پہلی اننگز میں اسکور کافی کم تھا، ہم نے پہلی اننگ میں غلطیاں کیں تاہم دوسری اننگ میں بہتر کھیلے ہیں۔کراچی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئےکوئنٹن ڈی کوک نے کہا کہ بولرز نے پوری ...

مزید پڑھیں »

نعمان علی ڈیبیو ٹیسٹ کی ایک اننگ میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے 12ویں کھلاڑی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی ڈیبیو ٹیسٹ کی ایک اننگ میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے 12ویں کھلاڑی بن گئے، مجموعی طور پر ٹیسٹ میں انہوں نے 7 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔34 سالہ نعمان علی پاکستان کے چوتھے اسپنر ہیں جنہوں نے ڈیبیو ٹیسٹ پر پانچ وکٹیں لیں۔نعمان علی ڈیبیو پر پانچ وکٹیں لینے والے ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ پاکستان نے 7 وکٹوں سے جیت کر سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی،فواد عالم مین آف دی میچ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔کراچی میں کھیلے جا گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقہ نے 187 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز شروع کی تو اسے صرف 29 رنز کی برتری ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!