روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 جنوری, 2021

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، کیوی بلے باز جم گۓ

(سپورٹس لنک رپوٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے روز کیوی بلے باز پاکستانی بولرز پر مکمل طور پر ہاوی نظرآئے۔ہیگلے اوول میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کیا تو اتبدائی بلے بازوں نے میزبان ٹیم کو 52 رنز کا آغاز فراہم کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سنیٹر سلیم سیف اللہ نے ملک میں کھیلوں کی تباہی کا زمہ دار وزیراعظم عمران خان کو قرار دیدیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سنیٹر سلیم سیف اللہ نے ملک میں کھیلوں کی تباہی کا زمہ دار وزیراعظم عمران خان کو قرار دیدیا، ان کا کہنا ہے کہ فہمیدہ مرزا ایک بے بس وزیر ہیں ایک اسپورٹس مین وزیراعظم کو کھیلوں کی ترقی کے لئے براہ راست فیڈریشنز سے بات کرنی چاہیئے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ...

مزید پڑھیں »

ضلع خیبرکےرفیق افریدی نےافغانستان کےکھلاڑی کوہراکرورلڈ ایم ایم اے مقابلوں کیلئےکوالیفائی کرلیا۔

پشاور(سپورٹس لنک رپوٹ)۔ خیبرایجنسی کی تحصیل بارہ سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس کے باصلاحیت کھلاڑی محمد رفیق افریدی نےانٹرنیشنل ایم ایم اے کےفائٹ میں شاندار پرفارمنس کامظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کےکھلاڑی کوبری طرح شکست دیتےہوئےپاکستان کاپہلاایم ایم اےفائٹر بن گیا،رفیق افریدی اس سےقبل7مقابلے جیت چکےہیں۔دنیابھرکی طرح پاکستان میں بھی ایم ایم اے فائٹ مقبول کھیل بن گیا،لاہورمیں منعقدہ ایم ...

مزید پڑھیں »

سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کااجلاس چیئرمین ڈاکٹر جنید علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا

کراچی(سپورٹس لنک رپوٹ) اجلاس میں متفقہ طور پر ایس او اے کے سینیئر نائب صدر کیلئے محمد سلیم راجپوت کو منتخب کیا گیاکراچی۔ تین نئے نائب صدورکیلئے وینا مسعود، گلفراز خان اور امتیاز احمد شیخ کے ناموں کی منظوری دی گئیکراچی۔ ایگزیکٹیو ممبرز کیلئے نرگس رحیم تولہ،محمد اسلم خان اورپروین اختر کو منتخب کیا گیا کراچی۔ کامن ویلتھ گیمز کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!