روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 فروری, 2021

اعجازخان فٹسال ایسوسی ایشن خیبرپختونخواکے سنیئرنائب صدرمقرر

پشاور(سپورٹس رپورٹر) نامورسپورٹس جرنلسٹ وصدرسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن اعجازخان فٹسال ایسوسی ایشن خیبرپختونخواکے سنیئرنائب صدرمقررکردیئے گئے ہیں انہوں نے اپنی تعیناتی پرخوشی ومسرت کااظہارکرتے ہوئے دنیابھرمیں تیزی سے مقبول ہونے والے کھیل فٹسال کوصوبے کانمبرون کھیل بنانے اورجلد ہی پشاورمیں قومی فٹسال مردوخواتین چیمپیین شپ کرانے کابھی اعلان کیا۔پشاورمیں کھیلی گئی انٹرڈسڑکٹ فٹسال چمپین شپ کے موقع پرپاکستان فٹسال فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی کی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر کھیل پنجاب نے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے اسلام آباد میں انکے دفتر میں ملاقات کی.ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے وزیر کھیل ونوجوانان پنجاب ، رائے تیمور خان بھٹی ، ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب ، جناب عدنان ارشد اولکھ ، اور ان کی ٹیم کا اسلام آباد میں اپنے دفتر میں پرتپاک ...

مزید پڑھیں »

فرسٹ آل کراچی20 -T لیگ’ اعجاز اور فضل نے شالیمار سی سی کو سرخرو کردیا۔

کراچی اسپورٹس رپورٹر) فرسٹ ؒآل کراچی20-T لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز شالیمار سی سی نے کراچی/ حبیب بینک کے فرسٹ کلاس کرکٹر اوپنر فضل سبحان کی شاندار اور جارحانہ نصف سینچری 85 رنز کی اننگز اور سابق کپتان پاکستان اسٹیل کرکٹ ٹیم و کپتان فاتح ٹیم راٸیٹ آرم لبگ اسپنر اعجاز احمد  کی تباہ کن بولنگ 5 اور کاشف ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی سائیکلنگ گالا کا انعقادخیبرپختونخوا کے صدیق اﷲ نے دوسری پوزیشن حاصل کی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)اسلام آباد چیمبر کامرس اینڈ انڈسٹری نے اسلام آباد میں سائیکلنگ ایسوسی ایشن اسلام آباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان سائیکلنگ کے تعاون سے F-9 پارک میں سائیکلنگ گالا منقعد کیا جس میں اسلام آباد کے علاہ روالپنڈی ،پشاور سائیکلسٹوں نے شرکت کی،امیچور کھلاڑیوں کے علاہ 10 سال سے لیکر 50 سال تک کے سائیکل سواروں نے شرکت ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ 13 سے 23 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کا آخری ایونٹ پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ 13 سے 23 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے لیے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز 6 فروری سے راولپنڈی میں اکٹھے ہوں گے،جہاں وہ 7 سے 12 فروری تک ایوب پارک کرکٹ گراؤنڈ میں ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل پارک ٹی20کرکٹ لیگ میں ماڈل ٹائون کلب کی فتح

لاہور( )سینٹرل پارک ٹی20کرکٹ لیگ کے سلسلہ میں لاہور کرکٹ کلب اور ماڈل ٹاون کلب کے درمیان میںماڈل ٹائون کلب نے5وکٹوں سے فتح حا صل کر لی جبک ہماڈل ٹان کلب نے ٹا س جیت کر پہلے بو لنگ کا فیصلہ کیا ، لاہور کرکٹ کلب اپنے مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 172رنز بناسکی۔ گوہر حفیظ نے شاندار ...

مزید پڑھیں »

پہلے قائد اعظم انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

حیدر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈویژنل والی بال ایسوسی ایشن حیدرآباد اور سندھ گیمز ایسوسی کے زیر اہتمام ینگ فرنٹئیر والی بال کورٹ امریکن کوارٹرز حیدرآباد میں پہلا قائد اعظم انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کرایا گیا ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر ایچ ڈی وی اے کے سیکریٹری سلطان زئی تھے جبکہ بابو دادا خلیق الزمان نے ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل فٹنیس ہاکی کلب کے کھلاڑیوں کا تاریخی کارنامہ

آج پہلا سینٹرل فٹنیس کلب مولانا محمّد علی جوھَر یادگاری ٹیبل ٹینس لیگ جوھَر ٹیبل ٹینس کلب کے تعاون سے منعقد کیا گیا ۔ جس میں سینٹرل فٹنیس کے سولہ کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔جن کے درمیان سنگلز اور ڈبلز کے مقابلے ہوے ۔ کوارٹر فائنل مقابلوں میں علی رضوی نے عمیر احمد کو ۔رشید نے عزیر احمد کو ۔فرحان ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں دوران فائٹ باکسر جاں بحق،عامر خان کا ردعمل میں سامنے آگیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان کے ضلع پشین سے تعلق رکھنے والا باکسر کراچی میں فائٹ کے دوران سر پر مکہ لگنے سے جاں بحق ہوگیا، تفصیلات کے مطابق پشین سے تعلق رکھنے والے باکسر محمد اسلم کراچی کے نجی کلب میں مقابلے کے دوران مخالف باکسر کا مکہ سر پر لگنے سے بے ہوش ہوگئے جس پر انہیں طبی امداد ...

مزید پڑھیں »

ال پاکستان أئی ایم فٹسال ٹورنامنٹ 18تا21فروری پشاورمیں منعقدہوگا،فاتح ٹیم کوایک لاکھ بوررنراپ ٹیم کو30ہزارروپے دیئےجائیں کے،ارشدخان

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوخوافٹسال ایسوسی ایشن نے18تا21فروری پشاورمیں أئی ایم فٹسال کے نام سےال پاکستان فٹسال ٹورنامنٹ منعقدکرانےکااعلان کردیا۔ملکی سطح پرپہلی مرتبہ منعقدہ اس میگاایونٹ میں 60سے زائدٹیمیں حصہ لیں گی۔فاتح ٹیم کو ایک لاکھ روپے جبکہ رنراپ ٹیم کوتیس ہزارروپے دیئے جائیں گے۔اس حوالے سے گزشتہ روزایک مقامی ہوٹل میں ایک پروقارتقریب منعقد ہوئی۔اس موقع پر ٹورنامنٹ کی لوگورونمائی ...

مزید پڑھیں »